’’ لفظوں کا لہو‘‘ میں لت پت معاشرہ ۔۔۔ غلام نبی کمار

  اکیسویں صدی کو اگر اردو ناول کی صدی کہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ جہاں ایک طرف مسلسل فکشن کی خدمت کرنے والے اپنے ناولوں سے اردو ادب کا دامن وسیع کر رہے ہیں، وہیں نئے قلم کار بھی فکشن کے میدان میں طبع آزمائی میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ ایک دم نئے Read more about ’’ لفظوں کا لہو‘‘ میں لت پت معاشرہ ۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

غلام نبی اعوان:کیا کیا ہمیں یاد آیا ۔۔۔ تبصرہ نگار: ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  مقبول اکیڈمی، لاہور، سال اشاعت2016 نو آبادیاتی دور کے خاتمے کے بعد جب آزادی کی صبح درخشاں طلوع ہوئی تو ارضِ پاکستان میں طلوعِ صبحِ بہاراں کی اُمید لیے اس مملکت خداداد کے کروڑوں باشندے اپنی سیاسی قیادت کی طرف دیکھ رہے تھے۔ برطانوی سامرج جب اس خطے سے بے نیل مرام لوٹا توپس Read more about غلام نبی اعوان:کیا کیا ہمیں یاد آیا ۔۔۔ تبصرہ نگار: ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

اُلٹی شلوار ۔۔۔ فرحانہ صادق

  "ساب اب میرا کام ہو جائے گا نا ” اس نے دیوار کی طرف رُخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ "ہاں ہاں بھئی” ۔ ۔ ۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ "پھر میں پیسے لینے کب آؤں ؟” دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اور پھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔ Read more about اُلٹی شلوار ۔۔۔ فرحانہ صادق[…]

خوشبو ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

  جمنی نے کھانستے کھانستے اپنا سینہ دبا لیا – پھر کھانسی کے زور پر مشکل سے قابو پاتے ہوئے اس نے اپنی دھندلی نظروں کو ادھر ادھر گھماتے ہوئے بے حد نحیف آواز میں بیٹی کو پکارا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ للیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے او للیا۔ ۔ ۔ ۔ Read more about خوشبو ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

غزل ۔۔۔ دیپک مہروترا

  رات بھر چاند کو دیکھ روتا رہا گھاؤ دل کے میں اشکوں سے دھوتا رہا   گوشے گوشے میں اس کے بہت زخم ہیں بیتے لمحوں کا مرہم سموتا رہا   مانا دل کی زمیں پر جمی ریت ہے پھر بھی میں فصل خواہش کی بوتا رہا   میری بے نور آنکھوں میں تحریر Read more about غزل ۔۔۔ دیپک مہروترا[…]

غزل۔۔۔ سعید الرحمن سعید

  رسم و رواجِ شہرِ بتاں جانتا ہوں میں پردے میں ہر لباس کے عریاں ہوا ہوں میں   ظاہر کی آنکھ سے نہ کوئی دیکھ پائے گا تابانیوں کے بحر میں ڈوبا ہوا ہوں میں   ڈھونڈے مجھے تلاش جسے روشنی کی ہے ظلمت میں مہر و ماہ کی صورت پڑا ہوں میں   Read more about غزل۔۔۔ سعید الرحمن سعید[…]

غزلیں ۔۔۔ راحیلؔ فاروق

    حسن والوں کے نام ہو جائیں ہم خود اپنا پیام ہو جائیں   چار ہونے پہ ان کی آنکھوں نے طے کیا، ہم کلام ہو جائیں   حد تو یہ ہے کہ ان کے جلوے بھی احتراماً حرام ہو جائیں   خاص لوگوں کے خاص ہونے کی انتہا ہے کہ عام ہو جائیں Read more about غزلیں ۔۔۔ راحیلؔ فاروق[…]

غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت

  آج برسوں بعد توڑا کس نے موجوں کا سکوت آنسوؤں کی جھیل میں کنکر کہاں سے آ گیا   دور تک صحرا میں اب دِکھتا نہیں اک بھی شجر پھر کوئی پتہ یہاں اڑ کر کہاں سے آ گیا   میں قد و قامت پہ اپنے کس قدر مسرور تھا آئینے میں یہ مرا Read more about غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی

    بے فکر فکرِ سود و زیاں کیا کروں گا میں میرا نہ کوئی گھر، نہ دوکاں کیا کروں گا میں   اس کو کہاں سے مل گئی میری کتابِ دل اب میں چھپوں گا اس سے کہاں ؟، کیا کروں گا میں   کانوں پہ ہاتھ رکھ کے اٹھا اس کی بزم سے Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی[…]