گیان چند جین کی مکتوب نگاری ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ
مکتوباتی ادب غیر افسانوی ادب میں ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔ ہندوستان میں فارسی کے زوال کے بعد اردو میں خطوط لکھنے کا رواج عام ہوا، اور مشاہیرِ ادب کے خطوط کے مجموعے بھی شائع ہونا شروع ہوئے۔ اس طرح ہم دیکھتے ہیں کہ اردو میں مکتوباتی ادب کی تاریخ تقریباً دو سو سال پرانی Read more about گیان چند جین کی مکتوب نگاری ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]
