غزل ۔۔۔ اصغر شمیم
اصغر شمیم یقیناً حادثہ کچھ تو ہوا ہے پرندہ خون میں لت پت ملا ہے میں اپنے آپ سے ڈرنے لگا ہوں یہ کیسا خوف مجھکو ڈس رہا ہے مرا ہر خواب ہو جائے گا پورا یہ دعویٰ تو میرا جھوٹا لگا ہے میں Read more about غزل ۔۔۔ اصغر شمیم[…]
IssueM Articles
اصغر شمیم یقیناً حادثہ کچھ تو ہوا ہے پرندہ خون میں لت پت ملا ہے میں اپنے آپ سے ڈرنے لگا ہوں یہ کیسا خوف مجھکو ڈس رہا ہے مرا ہر خواب ہو جائے گا پورا یہ دعویٰ تو میرا جھوٹا لگا ہے میں Read more about غزل ۔۔۔ اصغر شمیم[…]
مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔ پچھلے شمارے میں ہم نے تخلیقات کی کمی کا شکوہ کیا تھا کہ معیاری تخلیقات ہم کو بہت کم ملتی ہیں ۔ اس لئے اس بار ہم نے یہ تجربہ کیا کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہی اپنے جی میل کے تمام احباب کو ای میلز روانہ کیں ۔ Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔ اعجاز عبید[…]
امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق ڈاکٹر امتیاز احمد محمد حسین آزاد کی تصنیف ’’آب حیات‘‘ پہلی بار 1880 میں شائع ہوئی۔ الطاف حسین حالیؔ کی کتاب ’’مقدمۂ شعر و شاعری‘‘ پہلی بار 1893 میں شائع ہوئی اور امداد امام اثر کی کتاب ’’کاشف الحقائق‘‘ پہلی بار 1897 میں شائع ہوئی۔ Read more about امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق ۔۔۔ امتیاز احمد[…]
حمد ِ باری تعالیٰ تنویر پھولؔ حمد میں تیری ہے مصروف یہ بندہ تیرا اس کو درکار ہے اللہ! سہارا تیرا تو کہ ہے اوّل و آخر، تو ہی باطن، ظاہر ذات عالی ہے تری ، نام ہے اولیٰ تیرا حمد کرسکتے نہیں ، اپنی زباں ہے کج مج کون Read more about حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ تنویر پھول[…]
طرحی اور ہم طرح غزلیں اعجاز عبید ایک زمانہ تھا کہ سبھی مشاعرے طرحی ہوا کرتے تھے۔ ایک مصرعۂ طرح دیا جاتا تھا، اور سارے شعراء اس پر طبع آزمائی کرتے تھے۔ ویسے عام طور پر شعوری کوشش کرتے ہوئے کسی دی ہوئی طرح پر ہی غزل کہی جائے، تو یہ Read more about طرحی اور ہم طرح غزلیں ۔۔۔ اعجاز عبید[…]
مشتاق عاجز: دوہے کی منفرد آواز غلام شبیر رانا بر عظیم پاک و ہند کے ادب میں دوہے کی صنف کے ارتقا پر نظر ڈالنے سے یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح واضح ہو جاتی ہے کہ دوہے کے سوتے اس خطے کی تہذیبی اور ثقافتی اقدار و روایات سے Read more about مشتاق عاجز: دوہے کی منفرد آواز ۔۔۔ غلام شبیر رانا[…]
مسلم نوازؔ لگی جو آگ تو اٹھتا ہوا دھواں بولا زمین بولی نہیں اور نہ آسماں بولا ہر ایک شخص تھا اپنا بھری عدالت میں مری رہائی کی خاطر کوئی کہاں بولا گھنی تھی چھاؤں ذرا سا ٹھہر گیا تھا میں مرے خلاف مرا میرِ کارواں بولا سنائی Read more about غزل ۔۔۔ مسلم نواز[…]
ملک حبیب اپنے وجود سے ہی جھگڑتے رہے سدا ہم سے ہماری ذات کی ہی دشمنی رہی میں آئینہ مزاج ہوں کچھ تو خیال کر سُنتے ہیں پتھروں کی تو ہم سے ٹھنی رہی کیسے شبِ فراق کا ہو ماجرا بیاں بس ہم ہی جانتے ہیں جو حالت Read more about غزل ۔۔۔ ملک حبیب[…]
۔۔۔۔۔۔یار ہوتا جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم اسد اللہ خاں غالب یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا ترے وعدے پہ جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا Read more about ۔۔۔ یار ہوتا ۔۔۔۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم[…]
ایک زمین ۔۔۔ پانچ شعراء جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم نعت حفیظ تائب رہی عمر بھر جو انیسِ جاں ، وہ بس آرزوئے نبیؐ رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی، کبھی درد بن کے دبی رہی شہِؐ دیں کے فکر و نگاہ سے مٹے نسل و رنگ Read more about ایک زمین ۔۔۔ پانچ شعراء ۔۔۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم[…]