جنگل راج ۔۔۔ شہناز نبی
جنگل راج شہناز نبی سارا جنگل سیاروں کی چیخ سے گونج رہا تھا لیکن انتخاب ایک لومڑی پر ٹک گیا عموماً لومڑیاں چالاک سمجھی جاتی ہیں لیکن یہ ایک بے وقوف لومڑی تھی جسے جنگل کی سرداری سونپ دی گئی تھی اس جنگل کی جہاں درختوں پہ کوڑیالے سانپوں کا Read more about جنگل راج ۔۔۔ شہناز نبی[…]
