ذکی بلگرامی کے اشعار کا انتخاب۔۔۔۔ مغنی تبسم

ذکی بلگرامی کے اشعار کا انتخاب۔۔۔۔ مغنی تبسم اک عذابِ سفر در سفر اور میں شہ پروں میں لہو بوند بھیر اور میں زندگی بھر ہواؤں سے لڑتے رہے اک شکستہ سی شاخِ شجر اور میں دھوپ اوڑھے ہوۓ چل رہے ہیں ذکی یہ مرا جادۂ بے شجر اور میں اک بادِ بے لحاظ کے Read more about ذکی بلگرامی کے اشعار کا انتخاب۔۔۔۔ مغنی تبسم[…]

پا بہ گُل حمایت علی شاعر

پا بہ گُل حمایت علی شاعر صدیوں کا فاصلہ ہے جنگل سے میرے گھر تک شاخِ ثمر بکف سے تخلیق کے ہنر تک اُس پا پیادگی سے ، اِس برق پا سفر تک یہ فاصلہ ہے میرے ذہن رسا کا ضامن منزل سے تا بہ منزل ہر نقش پا کا ضامن ہر خواب، ہر حقیقت Read more about پا بہ گُل حمایت علی شاعر[…]

راج کمار سینی کی دو ہندی نظمیں (محض رسم الخط کی تبدیلی کے ساتھ)

راج کمار سینی کی دو ہندی نظمیں (محض رسم الخط کی تبدیلی کے ساتھ) رواج سکھ اور دکھ جیون کی تھالی میں پروس دۓ کس نے نمکین الگ مٹھائی الگ سب کچھ کھانا ہے جھوٹا نہ چھوڑنے کا رواج نبھانا ہے   دنگے کے بعد کیسی سڑک ہے اس پر کوئی نہیں چلتا کیسی گلی Read more about راج کمار سینی کی دو ہندی نظمیں (محض رسم الخط کی تبدیلی کے ساتھ)[…]

وَمَا اَدرٰ کَ ماالقَارِعَہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے تناظر میں

وَمَا اَدرٰ کَ ماالقَارِعَہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے تناظر میں عارف فرہاد بتا اے اِبنِ آدم ! کیا خطا تجھ سی ہوئی تھی؟ کہ جب تو آٹھ اکتوبر کو شب بھر چین سے سو کر اُٹھا تو یوں لگا جیسی ابد کی نیند سے تجھ کو کسی ’’القَارِعَہ‘‘ نے خود جگایا ہو تو پھر Read more about وَمَا اَدرٰ کَ ماالقَارِعَہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے تناظر میں[…]

ہارجیت — ریحانہ احمد

ہار۔جیت ریحانہ احمد کسی بیدرد لمحے میں کہا تھااُس نے یہ مجھ سے مجھے تم سے محبت ہے محبت ہے بڑی طاقت محبت جیت جائے گی زمانہ ہار جائے گا میری خاموشی اس کو پھر نہ اک پل بھی گوارا تھی لگا پھر پوچھنے مجھ سے نہیں تم کو یقین ہے کیا؟ کہو تو جاں Read more about ہارجیت — ریحانہ احمد[…]