فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان

گھر بھر حواس باختہ، غرقابِ غم نڈھال آنگن سے جیسے موت کا لشکر گزر گیا   فضیل جعفری:  پیدائش: ۲۲۔ جولائی ۱۹۳۶، وفات:  ۳۰۔ اپریل ۲۰۱۸   اردو زبان کو جدید آہنگ سے آشنا کرنے والے منفرد اور ممتاز نقاد، قادر الکلام شاعر اور ذہین محقق فضیل جعفری نے ممبئی میں داعی ٔ اجل کو Read more about فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

چوہا مار مہم ۔۔۔غلام ابن سلطان

  کچھ عرصہ پہلے راول پنڈی سے ایک سنسنی خیز خبر آئی کہ کسی شفا خانے میں ایک نو مولود بچے پر چوہے ٹوٹ پڑے اور اس معصوم، بے بس اور نا تواں بچے کو لہو لہان کر دیا۔ بچوں کے ساتھ چوہوں کی دلچسپی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہر چوہا یہ چاہتا ہے Read more about چوہا مار مہم ۔۔۔غلام ابن سلطان[…]

ندا فاضلی:جانے والوں سے دِلوں کا سلسلہ جاتا نہیں ۔ ۔ ۔ غلام ابن سلطان

  کسی علاقے کا زیرک تخلیق کاروں، کفن بر دوش جان نثاروں اور حریتِ فکر کے قلم بہ کف مجاہدوں سے محروم ہو جانا ایسا بُرا شگون ہے جس کے نتیجے میں وہاں ہر سُو نحوست اور بے برکتی کا عفریت منڈلانے لگتا ہے۔ مہیب سناٹوں، سفاک ظلمتوں اور جانگسل تنہائیوں میں بسر کی جانے Read more about ندا فاضلی:جانے والوں سے دِلوں کا سلسلہ جاتا نہیں ۔ ۔ ۔ غلام ابن سلطان[…]

فاطمہ ثریا بجیا:کیا کیا ہمیں یا د آیا جب یاد تیری آئی ۔۔۔ غلام ابن سلطان

  اس عالمِ آب و گِل میں موجود ہر شے مسافر ہے اور ہر چیز راہی ہے۔ آغاز سفر میں اس راستے میں ہزار ہا شجر سایہ دار اور بُو ر لدے چھتنار ہمیں آلامِ روزگار کی تمازت سے محفوظ رکھنے کے لیے موجود ہوتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ کٹھن راستوں پر چلتے Read more about فاطمہ ثریا بجیا:کیا کیا ہمیں یا د آیا جب یاد تیری آئی ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

عزیز جبران انصاری کی گُل افشانیِ گفتار: چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ غلام ابن سلطان

اردو کی ظریفانہ شاعری کے افق پر ایک اور تابندہ ستارے کی چکا چوند نے قارئینِ ادب کو فرحت اور مسرت کے احساس سے سرشار کر دیا۔ کراچی میں مقیم عالمی شہرت کے حامل ادبیات کے نباض اور مایہ ناز پاکستانی ادیب، دانش ور، ماہر تعلیم، نقاد، محقق، صحافی، مورخ، ماہر علم بشریات، فلسفی اور Read more about عزیز جبران انصاری کی گُل افشانیِ گفتار: چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

عبداللہ حسین:قدح قدح تری یادیں ، سبو سبو ترا غم ۔۔۔ غلام ابن سلطان

چار جولائی 2015 ہفتہ کے دن اجل کے ہاتھ میں کاتبِ تقدیر نے جو پروانہ دیا تھا اس میں عبداللہ حسین کا نام بھی رقم تھا۔ عبداللہ حسین کے نہ ہونے کی ہونی پر بزمِ ادب سے وابستہ ہر دل سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔ خون کے سرطان کے عارضہ میں مبتلا اس Read more about عبداللہ حسین:قدح قدح تری یادیں ، سبو سبو ترا غم ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

دانیال طریر : کوئی کہاں سے تمھارا جواب لائے گا ۔۔۔ غلام ابن سلطان

یکم اگست2015کو پروفیسر غلام قاسم خان نے ٹیلی فون پر گلو گیر لہجے میں مجھے اس اندوہ ناک خبر سے مطلع کیا کہ پروفیسر مسعود دانیا ل طریر اس دھوپ بھری دنیا سے رختِ سفر باندھ کر ملکِ عدم کی جانب کُوچ کر گیا ہے۔ وہ یگانۂ روزگار فاضل اور عالمی ادبیات کا وہ نیّرِ Read more about دانیال طریر : کوئی کہاں سے تمھارا جواب لائے گا ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

تبصرے۔۔۔غلام ابن سلطان

¬_____________________________________________________________ ملک شاہ سوار علی ناصر:ضلع خوشاب دا لوک ادب، ادارہ پنجابی لکھاریاں، شاہدرہ، لاہور، 2014 ¬_____________________________________________________________ ایک دور افتادہ چھوٹے سے گاؤں اراڑہ (نلی)خوشاب، پنجاب، پاکستان میں لوک ادب کا ایک بہت بڑا محقق ملک شاہ سوار علی ناصر گزشتہ چار عشروں سے تنقید، تحقیق اور تخلیق ادب میں اپنے اشہبِ قلم کی جولانیاں Read more about تبصرے۔۔۔غلام ابن سلطان[…]

بشیر جعفر :ہنسی کے خوش رنگ دامنوں میں اپنے آنسو چھپانے والا شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان

بشیر جعفر :ہنسی کے خوش رنگ دامنوں میں اپنے آنسو چھپانے والا شاعر                      غلام ابن سلطان   بشیر جعفر نے اپنی گُل افشانیِ گفتار سے ایک عالم کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ اُس کی ظریفانہ شاعری زندگی کی بے اعتدالیوں ، نا ہمواریوں ، بے ہنگم تضادات اور ہیجان انگیز ارتعاشات کے Read more about بشیر جعفر :ہنسی کے خوش رنگ دامنوں میں اپنے آنسو چھپانے والا شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]