غزلیات — نوید صادق و علی عدنان

غزلیں نوید صادق تصویر کا جو دوسرا رخ تھا، نہیں دیکھا ہم نے کبھی امکان کا رستہ نہیں دیکھا جس حال میں، جس جا بھی رہی، خود سے رہے دور اک شخص بھی اپنی طرف آتا نہیں دیکھا اک غم کہ ہمیں راس بہت تھا، سو نہیں ہی مدت سے نمِ چشم کو رسوا نہیں Read more about غزلیات — نوید صادق و علی عدنان[…]

غزلیں — عاکف غنی

غزلیں عاکف غنی اُٹھی ہیں دل میں مِرے اضطراب کی لہریں  دکھائی دیتی ہیں ہر سوُ سراب کی لہریں وطن کی شکل بگاڑی ہے ایسی غربت نے اُٹھی بھی کاش کہیں انقلاب کی لہریں میں اپنے یار کی تعریف کس طرح سے کروں برس رہی ہیں مسلسل شہاب کی لہریں یہ کون بیٹھے ہیں میرے Read more about غزلیں — عاکف غنی[…]

غزل وہاب اعجاز

غزل وہاب اعجاز خشک دریا کے وہ کنارے تھے لوگ جو زندگی سے ہارے تھے مل گئے پانیوں میں سب کے سب ریت پر نقش کچھ ابھارے تھے پھر وہ چہرے نظر سے اوجھل ہیں جو مجھے جان سے بھی پیارے تھے بھیگی آنکھیں تھیں، اشک تھے جیسے جھلملاتے ہوۓ ستارے تھے اب تو وہ Read more about غزل وہاب اعجاز[…]

غزل — عبد الحمید عدم

گا ہے گا ہے۔۔۔۔۔ غزل عبد الحمید عدم  ہمیں اتنا نہ خستہ حال رکھو تم اپنے پاس اپنا مال رکھو  ذرا سا لطف بھی ہے کبریائی ذرا سی پرسشِ احوال رکھو  اندھیروں کے مداوے اور بھی ہیں رخ روشن پہ پردہ ڈال رکھو  ستم اور لطف دونوں حادثے ہیں حسینو! درمیانی چال رکھو  ہمیں راحت Read more about غزل — عبد الحمید عدم[…]

غزلِ سرور عالم راز سرور

غزل سرور عالم راز سرور   کوچہ کوچہ نگر نگر دیکھا خود میں دیکھا اسے اگر دیکھا قصۂ زیست مختصر دیکھا جیسے اک خواب رات بھر دیکھا در ہی دیکھا نہ تو نے گھر دیکھا زندگی! تجھ کو خوب کر دیکھا! کوئی حسرت رہی نہ اس کے بعد اُس کو حسرت سے اک نظر دیکھا Read more about غزلِ سرور عالم راز سرور[…]

غزلیں اعجازعبید

غزلیں اعجازعبید گہری جھیل میں کوئی دائرہ سا ابھرا ہے سنگ ریزہ پھر کوئی یاد نے اچھالا ہے شب کی برف باری کی برف اب پگھلتی ہے جو بدن میں زندہ تھا، وہ پرندہ ٹھٹھرا ہے باغ، پھول، پتّی، کھیت، چاند، آسماں ، تارے یوں تو کتنے ساتھی ہیں ، دل مگر اکیلا ہے ریت Read more about غزلیں اعجازعبید[…]

غزل وہاب اعجاز

غزل وہاب اعجاز   اس نگر کی گلیوں میں زندگی نہیں ہوتی گھر کے سونے آنگن میں روشنی نہیں ہوتی رت بدل گئی شاید جو ترے حوالے سے دل کو اب وہ پہلی سی بے کلی نہیں ہوتی تو ملے تو پہروں تک شعر گنگناتے ہیں تجھ سے دور رہ کر کیوں شاعری نہیں ‌ہوتی Read more about غزل وہاب اعجاز[…]

غزل سجّاد انور

غزل سجّاد انور تمہارے نام ہی میں انتساب لکھوں گا جب اپنی زندگی پر اک کتاب لکھوں گا گڑی ہوئی ہیں جو صدیوں سے تیرے رستے پر میں راہ دیکھتی آنکھوں کے خواب لکھوں گا کٹی ہے وصل کی خواہش میں زندگی کیسے تمہارے ہجر کے سارے عذاب لکھوں گا بہاریں مانگنے آتی ہیں دلکشی Read more about غزل سجّاد انور[…]

غزل یا ہزل — ڈاکٹر ہیرا اندوری

غزل یا ہزل ڈاکٹر ہیرا اندوری تیز فیشن کی ہے رفتار خدا خیر کرے نر بھی آتے ہیں نظر نا ر خدا خیر کرے جیب پر تیری حولدار خدا خیر کرے سرد ہے سٹّے کا بیوپار خدا خیر کرے سرحدوں پر تو عدو کے لۓ فوجیں بھی لگیں اور گھر میں چلے تلوا ر خدا Read more about غزل یا ہزل — ڈاکٹر ہیرا اندوری[…]