نے گلِ نغمہ ہوں، نہ پردۂ ساز ۔۔۔ ستیہ پال آنند

کینیڈا میں میرے عزیز دوست اطہر رضوی (مرحوم) ہمیشہ میرا "دھرم بھرشٹ” کرنے کے درپے رہتے تھے ۔ ہر برس وہ اپنی غالب اکاڈمی کے زیر اہتمام ، دیوان غالب سے ایک مصرع طرح لے کر طرحی مشاعرہ برپا کیا کرتے تھے۔اپنی وفات سے کچھ برس پہلے وہ بضد ہوئے کہ میں بھی ایک مصرع Read more about نے گلِ نغمہ ہوں، نہ پردۂ ساز ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

بُدھ کا دوسرا چیلا (ایک ذاتی تاثر)۔ ۔ ۔ ستیہ پال آنند

  گذشتہ صدی کے آخری برس میں میرے لاہور کے ایک ہفتے کے قیام کے دوران انتظار حسین صاحب نے میری تتھا گت نظموں کے حوالے سے مجھے کہا : "اگر آپ کا یہ دعوے ٰ ہے کہ آپ مہاتما بدھ کے پہلے چیلے آنند کی نسل سے ہیں تو میرا یہ کلیم بھی نوٹ Read more about بُدھ کا دوسرا چیلا (ایک ذاتی تاثر)۔ ۔ ۔ ستیہ پال آنند[…]

ندا فاضلی کی یاد میں … ستیہ پال آنند

  ممبئی میں ندا فاضلی کا انتقال ہو گیا! اپنے انتقال کی خبر آکاش وانی (آل انڈیا ریڈیو) پر سننے کے لیے تو وہ ہر وقت منتظر رہتا تھا۔ ممبئی میں میری آوارگی کے دنوں میں وہ کئی بار مجھ سے کہتا بھی تھا، "یار کوئی ایسا دن بھی آئے گا جب صبح جاگتے ہی Read more about ندا فاضلی کی یاد میں … ستیہ پال آنند[…]

نظمیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند

  چوہے دانوں کی مخلوق     (ایک غصیلی نظم)   بد صورت، مکروہ چڑیلوں کی مانند گلا پھاڑتی، بال نوچتی     ؎۱ دھاڑیں مارتی، چھاتی پیٹتی باہر ایک غصیلی آندھی پتے، شاخیں، کوڑ کباڑ، کتابیں اپنے ساتھ اڑاتی     ؎۲ مُردہ گِدھوں کے پنجوں سے جھٹک جھٹک کر زندہ حیوانوں سے ان کی جان چھینتی کھڑکی Read more about نظمیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

ہندی نعت ۔۔۔ ستیہ پال آنند

  یہ نعت پچھلے برس عید میلاد النبی پر لکھی گئی۔ کسی برس بھی میں یہ نہیں بھولتا کہ کس دن حضور ﷺ، شہ مرسلین، خاتم الانبیا ﷺ اس کرۂ ارض پر وارد ہوئے۔ ہندی میں نعت کا ذائقہ اتنا شیریں ہے کہ نعت لکھتے ہوئے بھی اور اسے پڑھتے ہوئے بھی وجدان کا احساس Read more about ہندی نعت ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

نظمیں۔۔۔ ستیہ پال آنند

…………………………………………… پاؤں پاؤں چلتے آؤ …………………………………………… پرسوں نرسوں سوچتا تھا بطنِ فردا میں کوئی دن اُخروی ایسا بھی ہو گا جس میں ما معنیٰ مرا ماضی پلٹ کر ساعتِ امروز ہو گا؟ اب پس ِپردہ بالآخر حال، ماضی اور مستقبل اکٹھے ہو گئے ہیں تو مجھے کہنے میں قطعاً کوئی پیش و پس نہیں ہے Read more about نظمیں۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

نظمیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند

نظمیں ستیہ پال آنند   دسویں درویش کا سوال ___________________________________________   اور دسویں نے پوچھا آنند سے عمر کی اسّی منزلوں کے بعد اور آگے چلے تو ہو، لیکن تم سے پہلے جو شخص تھے، یعنی اس تمہاری ہی شخصیت کے روپ جس کو تم آج پہنے پھرتے ہو وہ کہاں رہ گئے ہیں نو Read more about نظمیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]