زبیر رضوی (جہاں جہاں سے ترا گھر دکھائی دیتا ہے )۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی

  زبیر رضوی سے میں کم کم ملا ہوں۔ اور بڑے طویل وقفوں کے بعد۔ ملاقاتوں میں طویل وقفے حائل ہو جائیں تو ایک اجنبی پن در آتا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود مجھے زبیر کی شخصیت میں کوئی تبدیلی نظر نہ آ سکی، وہی اپنا پن، وہی دلکشی ہاں۔ ہر بار ان کی Read more about زبیر رضوی (جہاں جہاں سے ترا گھر دکھائی دیتا ہے )۔ ۔ ۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

علی بن متّقی رویا ۔۔۔۔ زبیر رضوی

    پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے علی بن متقی مسجد کے منبر پر کھڑا کچھ آیتوں کا ورد کرتا تھا جمعہ کا دن تھا مسجد کا صحن اللہ کے بندوں سے خالی تھا وہ پہلا دن تھا مسجد میں کوئی عابد نہیں آیا علی بن متقی رویا مقدس آیتوں کو Read more about علی بن متّقی رویا ۔۔۔۔ زبیر رضوی[…]

قصہ گورکنوں کا ۔۔۔۔ زبیر رضوی

  پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے وہ ایسے گورکن تھے چار، چھ قبریں ہمیشہ مرنے والوں کے لئیے تیار رکھتے تھے کوئی مرتا تو وہ روتے سیہ چادر لپیٹے مرنے والے کی بہت سی خوبیوں کا تذکرہ کرتے اعزّا، اقربا سے تعزیت کرتے جنازہ اپنے کاندھوں پر اُٹھاتے اور دفناتے ہوئے Read more about قصہ گورکنوں کا ۔۔۔۔ زبیر رضوی[…]

انجام قصّہ گو کا ۔ ۔ ۔ زبیر رضوی

  پُرانی بات ہے لیکن یہ انہونی سی لگتی ہے وہ شب وعدے کی شب تھی گاؤں کی چوپال پوری بھر چکی تھی تازہ حقّے ہر طرف رکھے ہوئے تھے قصّہ گو نے ایک شب پہلے کہا تھا صاحبو تم اپنی نیندیں بستروں پر چھوڑ کر آنا میں کل کی شب تمھیں اپنے سلف کا Read more about انجام قصّہ گو کا ۔ ۔ ۔ زبیر رضوی[…]

واجدہ کا افسانوی سچ ۔۔۔ زبیر رضوی

وہ چہرے اور نام جو ماضی کے حوالے سے میرے حافظے میں روشن رہے ان میں سے زیادہ تر کا تعلق حیدرآباد تھا، وہ حیدرآباد جو جنوبی ہندوستان میں سب سے بڑی نوابی ریاست کا اور جس کی عمارتوں پر آصف جاہی خاندان کا پرچم لہرایا تھا۔ میں نے اس حیدرآباد کو اس وقت دیکھا Read more about واجدہ کا افسانوی سچ ۔۔۔ زبیر رضوی[…]