مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

پھر نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ اور اس شمارے کے ساتھ ’سمت‘ کے تیرہ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ قارئین کو بھی یہ وقوعہ مبارک ہو۔ اس عرصے کو مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ اب اس جریدے کی ضرورت نہیں رہی۔ نومبر ۲۰۰۵ء میں جب اس کا پہلا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

ہندی سے اردو ترجمے کے ضمن میں مختلف مشینی کوششیں اور اردو کے لیے بہتر طریقۂ کار کی تلاش۔۔۔ اعجاز عبید

خلاصہ ہندی اور اردو ایسی دو زبانیں ہیں جو اپنی اصل میں ایک ہی ہیں۔ ان دونوں میں محض رسم الخط کا فرق ہے اور لفظیات کا۔ اور ہندی سے اردو یا اس کے الٹ ترجمے کی کوششوں میں محض رسم الخط کی تبدیلی اور مشکل الفاظ کے ترجمے الگ سے کرنے کے بعد ان Read more about ہندی سے اردو ترجمے کے ضمن میں مختلف مشینی کوششیں اور اردو کے لیے بہتر طریقۂ کار کی تلاش۔۔۔ اعجاز عبید[…]

چڑیوں کے ساتھ ۔۔۔ مینا اگروال/ اعجاز عبید

  رسم الخط کی تبدیلی/ترجمہ: اعجاز عبید _______________________________     1 _______________________________   گھر کا سونا آنگن اور اکیلی بیٹھی میں بکھرے ہیں سوال ہی سوال جن میں الجھا میرا من اور تن ! اچانک چھوٹی سی گوریّا پھدکتی ہوئی آئی نہ تو وہ جھجکی، اور نہ شرمائی، آ کر بیٹھ گئی پاس رکھے البم Read more about چڑیوں کے ساتھ ۔۔۔ مینا اگروال/ اعجاز عبید[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

نیا سال مبارک، پچھلے سال کے ختم ہوتے ہوتے جن آفات کا ہم نے سامنا کیا، اس کے ساتھ ہی امید کی کرنیں بھی نظر آئیں۔ تامل ناڈو کے سیلاب کی بہیمت کے ساتھ انسان دوستی کے مناظر جا بجا نظر آئے۔ عدم روا داری کی جو ہوا چلی تھی، اس کا سامنا کرنے کے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ……

تازہ شمارہ حاضر ہے۔ شاید قارئین کو عجیب سا محسوس ہو کہ اس میں شاعری شامل نہیں ہے (سوائے حمد و نعت کے)۔ لیکن اس بار یوں ہی سہی۔ اس بار کہانیاں جو اتنی بہت سی ہیں!! یعنی وعدے کے مطابق اس شمارے میں خصوصی گوشہ مختصر کہانی پر ہے۔ اس سہ ماہی میں ایک Read more about مجھے کہنا ہے کچھ……[…]

مختصر مختصر کہانی کی مختصر مختصر کہانی۔۔۔ اعجاز عبید

یادش بخیر، ایک زمانہ تھا جب دہلی سے بے حد ہر دل عزیز ماہنامہ ’شمع‘ نکلتا تھا۔ جو اگرچہ فلمی رسالہ تھا لیکن اس میں ادب کے حصے میں بڑے بڑے نام شامل ہوتے تھے۔ جس زمانے میں ترقی پسندی کا بول بالا تھا، اس زمانے میں کرشن چندر، راجیندر سنگھ بیدی ، عصمت چغتائی Read more about مختصر مختصر کہانی کی مختصر مختصر کہانی۔۔۔ اعجاز عبید[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔   قارئینِ سمت کو نیا سال مبارک ہو۔ پچھلا سال  جاتے جاتے بھی برِ صغیرِ ہند و پاک کو کئی زخم دے گیا۔ہندوستان کے سیاسی حالات بطور خاص مسلمانانِ ہند کے لئے باعث تشویش رہے تو ادھر پاکستان میں پشاور کے آرمی سکول کے سانحے نے دونوں ملکوں کو دہلا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ اپنی زباں میں۔۔۔ نئے شمارے میں آپ کا خیر مقدم۔ ہندوستان میں الیکشن کا ’موسم‘ ہے۔ اور ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں۔ مثبت اور منفی اثرات ہوتے ہیں۔ ایک طرف فرقہ واریت کا اژدہا منہ پھاڑے کھڑا ہے، تو دوسری طرف بد نظمی اور کرپشن۔ دونوں کے خلاف آوازیں Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]