موذیل — سعادت حسن منٹو

گاہے گاہے باز خواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! موذیل سعادت حسن منٹو ترلو چن نے پہلی مرتبہ ۔۔۔۔۔۔چار برسوں میں میں پہلی مرتبہ رات کو آسمان دیکھا تھا اور وہ بھی اس لئے کہ اس کی طبعیت سخت گھبرائی ہوئی تھی اور وہ نہ محض کھلی ہوا میں کچھ دیر سوچنے کیلئے اڈوانی چیمبرز کے ٹیرس پر چلا آیا Read more about موذیل — سعادت حسن منٹو[…]

وَمَا اَدرٰ کَ ماالقَارِعَہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے تناظر میں

وَمَا اَدرٰ کَ ماالقَارِعَہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے تناظر میں عارف فرہاد بتا اے اِبنِ آدم ! کیا خطا تجھ سی ہوئی تھی؟ کہ جب تو آٹھ اکتوبر کو شب بھر چین سے سو کر اُٹھا تو یوں لگا جیسی ابد کی نیند سے تجھ کو کسی ’’القَارِعَہ‘‘ نے خود جگایا ہو تو پھر Read more about وَمَا اَدرٰ کَ ماالقَارِعَہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے تناظر میں[…]

پردے جو نفرتوں کے تھے — ڈاکٹر بلند اقبال

پردے جو نفرتوں کے تھے ڈاکٹر بلند اقبال ہارمونیم کے پردوں کے پیچھے چھپا ہوا میٹھا سُر جنم جنم سے ان دیکھی مشتاق انگلیوں کا منتظر تھا۔۔ انگلیاں جو بولتی ہو، انگلیاں جو دیکھتی ہو، انگلیاں جو ہنستی ہو ، انگلیاں جو روتی ہو۔۔۔انگلیاں جو ڈھولک کی تھاپ ، سارنگی کے سُراور با نسری کی Read more about پردے جو نفرتوں کے تھے — ڈاکٹر بلند اقبال[…]

ہارجیت — ریحانہ احمد

ہار۔جیت ریحانہ احمد کسی بیدرد لمحے میں کہا تھااُس نے یہ مجھ سے مجھے تم سے محبت ہے محبت ہے بڑی طاقت محبت جیت جائے گی زمانہ ہار جائے گا میری خاموشی اس کو پھر نہ اک پل بھی گوارا تھی لگا پھر پوچھنے مجھ سے نہیں تم کو یقین ہے کیا؟ کہو تو جاں Read more about ہارجیت — ریحانہ احمد[…]

غزل فہیم احمد فہیم میئو

غزل فہیم احمد فہیم میئو یہ حقیقت بھلے شکارہ نہیں پر محبت کے بن اب گزارہ نہیں آؤ مل بیٹھ کر حل کریں مسئلہ دُشمنی نے تو کچھ بھی سنوارہ نہیں اب نکالو کوئی راہ چاہت بھری اور اسکےسوا کوئی چارہ نہیں دوستی میں الٰہی جتا دے انہیں یوں لڑائی میں تو کوئی ہارا نہیں Read more about غزل فہیم احمد فہیم میئو[…]

غزل شمبھو ناتھ تواری

غزل شمبھو ناتھ تواری نہیں کچھ بھی بتانا چاہتا ہے وہ آخر کیا چھپانا چاہتا ہے رلایا ہے زمانے بھر کو اس نے مگر خود مسکرانا چاہتا ہے لگا کر آگ گلشن میں بھلا وہ مکمل آشیانہ چاہتا ہے بہا کر بےگناہوں کا لہو وہ مسیحا کہلوانا چاہتا ہے ذرا سی بات ہے بس روشنی Read more about غزل شمبھو ناتھ تواری[…]