سواد حرف میں اک عشق بے سپہر کا رنگ ۔۔۔ اعجاز فرخ

1933ء کی شب اپنی ردا درست کر رہی تھی کہ آفتاب رات کو بے حجاب دیکھنے کے لئے صدیوں سے تعاقب میں ہے اور شب تھی کہ اب تک اپنے گیسوئے برہم سنبھال کر چاندنی کی ردا اوڑھ کر نکلتی اور آفتاب کی آہٹ سے پھر چھپ جاتی۔ اودھ کے ایک دیہات سیتا پور میں Read more about سواد حرف میں اک عشق بے سپہر کا رنگ ۔۔۔ اعجاز فرخ[…]

آنند لہر کی افسانہ نگاری ۔۔۔ ریاض احمد میر

اردو افسانہ نگاری پر آج تک اتنا لکھا جا چکا ہے کہ مزید لکھنے کی گنجائش بہت کم ہے اس لئے میں صرف یہاں پر ذکی انور کی افسانہ نگاری سے متعلق اس تعریف کو دہراؤں گا جس میں انھوں نے کہا ہے کہ’ ’ایک عمدہ مختصر افسانہ وہ ہے جس میں ایجاز و اختصار Read more about آنند لہر کی افسانہ نگاری ۔۔۔ ریاض احمد میر[…]

دو نظمیں ۔۔۔ کاوش عباسی

  وہی غم ­____________________________   زندگی آج بھی میرے لئے اِک چُبھتا سوال ’’آرزو کیا، مِری تقدِیر، مِری حَد کیا ہے سِرّ تسکین و ظفر یابی کی اَبجد کیا ہے ”   دُور تک یاد کے خُلیوں میں سمایا ہوا اِک شخص مِری عُمر برابر وہ مِرا عکس چُلبلاتا سا، مچَلتا سا وہ بچپن وہ Read more about دو نظمیں ۔۔۔ کاوش عباسی[…]

جبران سے ملیے ۔۔۔ مبصر: غلام ابن سلطان

نام کتاب: جبران سے ملیے مرتبین: شجاع الدین غوری، ڈاکٹر صابر علی ہاشمی، وضاحت نسیم جبران اشاعت گھر، کراچی، اشاعت اول، ۲۰۱۸۔   اس عالمِ آب و گِل کے بارے میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہاں کی ہر شے مسافر ہے اور ہر چیز راہی ہے۔ جب زندگی کی مسافت کٹ جاتی ہے Read more about جبران سے ملیے ۔۔۔ مبصر: غلام ابن سلطان[…]

كلام مضطر مجازؔ

  موت کا المیہ _______   وہ اپنے برفیلے ہاتھوں میں میرے جسم کی گرمی بھر لے گی اور آنکھوں کی بلوری شمعیں بجھ جائیں گی لیکن جب دیکھے گی مجھ کو ان پھولوں کی کومل کومل مسکانوں میں ان کے ہاتھوں کی جنبش میں ان کے لہو کی گردش میں جب دیکھے گی میری Read more about كلام مضطر مجازؔ[…]

نعت رسولﷺ ۔۔ عبید الرحمٰن نیازی

  مانگنے سے قبل ہی منشا میسّر ہو گیا جو کہیں ممکن نہ تھا، وہ ان کے در پر ہو گیا   چشمۂ حکمت رواں تھا ان کی چوکھٹ پر سدا جس کو اک قطرہ ملا وہ خود سمندر ہو گیا   نرمیِ کردار کے تابع ہوا ہر سخت دل ضربِ رحمت جب پڑی، پتھّر Read more about نعت رسولﷺ ۔۔ عبید الرحمٰن نیازی[…]

یادیں

کچھ لمحے، جو جی اٹھے تھے کبھی جو دل کی طرح دھڑکے تھے کبھی کچھ لمحے! (جواب مر بھی چکے) ان مردہ لمحوں کی روحیں احساس کے ویراں کھنڈروں میں بے چین بھٹکتی پھرتی ہیں ٭٭٭

قاضی عبد الستار اور افسانے کی تنقید ۔۔۔ نوشاد منظر

پدم شری قاضی عبد الستار کا شمار ان ادیبوں میں ہوتا ہے جنھوں نے اردو اور ہندی دونوں ہی زبانوں میں یکساں مقبولیت حاصل کی، ان کی بعض کہانیاں مثلاً بادل، رضو باجی، روپا، پیتل کا گھنٹہ، دیوالی اور میراث وغیرہ ایسی کہانیاں ہیں جو ہندی میں بار بار شائع ہوئیں، ان کے کئی ناول Read more about قاضی عبد الستار اور افسانے کی تنقید ۔۔۔ نوشاد منظر[…]

خوف ۔۔۔ داؤد کاکڑ

  اسے ہوش آیا تو چاروں طرف گھپ اندھیرا تھا۔  اس نے خاموشی سے کچھ سن گن لینے کی کوشش کی لیکن مکمل سناٹا تھا یہاں تک کہ زمینی حشرات بھی خاموش تھے۔  ہاں، البتہ دل دھڑکنے کی دھم دھم ضرور محسوس ہو رہی تھی۔  وہ یکسوئی کے ساتھ کچھ سمجھنے کی کوشش کر رہا Read more about خوف ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]