لیاقت علی عاصم کے شعری مجموعے سے ایک انتخاب ۔۔۔ عزیز نبیل

سن 2008ء میں لیاقت علی عاصم بھائی کے تین مجموعے کراچی سے مجھ تک دوحہ قطر پہنچے، رقصِ وصال، آنگن میں سمندر اور نشیبِ شہر۔ اپنے پسندیدہ شاعر کی جانب سے بھیجے گئے اِن تین مجموعوں نے بہت عرصے تک مجھے اپنے سحر میں گرفتار رکھا۔ عاصم بھائی کی شاعری کا مطالعہ کرتے ہوئے ہمیشہ Read more about لیاقت علی عاصم کے شعری مجموعے سے ایک انتخاب ۔۔۔ عزیز نبیل[…]

حیدرآباد جو کل تھا۔۔۔ پروفیسر یوسف سرمست

(محبوب خان اصغر نے چار سال قبل روزنامہ سیاست حیدر آباد کے لیے ’حیدر آباد جو کل تھا‘ کے موضوع پر پروفیسر یوسف سرمست سے یہ تحریر حاصل کی تھی جو  اخبار میں شائع ہوئی تھی، اور ’سیاست‘ کے تشکر کے ساتھ یہاں بھی شامل کی جا رہی ہے)   میرا نام سید یوسف شریف Read more about حیدرآباد جو کل تھا۔۔۔ پروفیسر یوسف سرمست[…]

غزلیں ۔۔۔ اکبر معصوم

  عشق کے بعد ہنر کیا کرتے کچھ بھی کر لیتے،مگر کیا کرتے   کیا سناتے تجھے اپنا احوال اب تجھے تیری خبر کیا کرتے   ہم کہ خود بیت گئے اوروں پر ہم بھلا تجھ کو بسر کیا کرتے   ہم جو نغمہ تھے نہ نالہ اے دوست تجھ پہ کرتے تو اثر کیا Read more about غزلیں ۔۔۔ اکبر معصوم[…]

معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی (انٹرویو)

طاہر مسعود: ڈاکٹر صاحب! آج آپ جس مقام پر ہیں، اس کے پیچھے آپ کا مطالعہ، محنت اور ڈسپلن کارفرما ہے۔ آپ اپنے بارے میں ہمیں تفصیل سے بتائیں۔ اپنے زمانۂ طالب علمی کے بارے میں، ان موضوعات اور ان ادیبوں کے بارے میں جنھیں آپ نے پڑھا۔ ان دوستوں اور شہروں کے متعلق جن Read more about معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی (انٹرویو)[…]

گائے ۔۔۔ انور سجاد

ایک روز انہوں نے مل کر فیصلہ کیا تھا کہ اب گائے کو بوچڑ خانے میں دے ہی دیا جائے۔ اب اس کا دھیلا نہیں ملنا۔ ان میں سے ایک نے کہا تھا۔ ان مٹھی بھر ہڈیوں کو کون خریدے گا۔ لیکن بابا مجھے اب بھی یقین ہے۔ اگر اس کا علاج باقاعدگی سے۔ چپ Read more about گائے ۔۔۔ انور سجاد[…]

بچوں کے جمیل جالبی —– عطا محمد تبسم

بچوں کا ایک اور ادیب رخصت ہو گیا۔ اردو کے بڑے لکھنے والوں میں جمیل جالبی ایسے ادیب تھے، جو بچوں کے لیے بھی وقت نکال کر کچھ نہ کچھ لکھتے رہتے تھے۔ نونہال کے مدیر مسعود احمد برکاتی جو خود بھی بچوں کے بہت بڑے ادیب تھے، اور اپنے آخری وقت تک بچوں کا Read more about بچوں کے جمیل جالبی —– عطا محمد تبسم[…]

انور سجاد۔۔ ایک مصاحبہ ۔۔۔ انور سین رائے

  انور سجاد کون ہے؟ ________________   سوال: کوئی اگر آپ ہی سے آ کر پوچھ لے کہ یہ انور سجاد کون ہے تو آپ کیا کہیں گے؟ انور سجاد: اُسی کی تلاش میں ہوں۔ (قہقہہ) سوال: اب تک آپ نے اسے کتنا جانا ہے؟ انور سجاد: نام جیسے کہ آپ نے کہا ہے: انور Read more about انور سجاد۔۔ ایک مصاحبہ ۔۔۔ انور سین رائے[…]

”بے ساختہ“ کا شاعر اکبر معصوم ۔۔۔ سعود عثمانی

ستاروں بھرے آسمان پر کوئی ستارہ غیر معمولی روشن ہوتا ہے .اکبر معصوم شعر کی دنیا کا ایک ایسا ہی ستارہ ہے۔ کل اکبر معصوم کا تازہ شعری مجموعہ “بے ساختہ”ملا اور طویل مدت کے بعد فون پر بھی گفتگو رہی.میری خوش قسمتی کہ وہ بھی اسی طرح مجھ سے محبت کرتے ہیں جیسے مجھے Read more about ”بے ساختہ“ کا شاعر اکبر معصوم ۔۔۔ سعود عثمانی[…]

محبت کی داستان ۔۔۔ انور سجاد

آسمان کی طرف جاتی سیڑھیاں، لاتعداد سیڑھیاں جن کے آخر میں عالیشان محل چمکتے سورج میں کلچرڈ موتی ہے وہ کہ جس کے پھیپھڑے بانجھ، شہر کے دھوئیں، سرطانی کھیتوں کی دھول سے ضیق النفس، جس کی زبان اور آنکھوں میں کتابوں کے چاٹے ہوئے کانٹے، وہ کہ جس کے جسم کی کھال اس کا Read more about محبت کی داستان ۔۔۔ انور سجاد[…]

پرندہ ۔۔۔ خالدہ حسین

ہاں! میں انہیں خوب پہچانتا ہوں۔ یہ اسی کے قدموں کی چاپ ہے۔ زینے پر پوری گیارہ سیڑھیاں۔ پھر دروازے کی ہلکی سی آہٹ اور وہ قدم، نرم رواں بادلوں کے سے تیرتے قدم۔ ادھر اس دہلیز سے اندر ہوں گے اور اس کمرے کا وجود بدل جائے گا۔ میں بدل جاؤں گا۔ ایک ان Read more about پرندہ ۔۔۔ خالدہ حسین[…]