الجھن۔ ۔ ۔ احمد ندیم قاسمی

رات آئی، خیر کیلئے ہاتھ اٹھائے گئے اور اس کے بیاہ کا اعلان کیا گیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ لال دوپٹے میں سمٹی ہوئی سوچنے لگی کہ اتنا بڑا واقعہ اتنے مختصر عرصے میں کیسے تکمیل تک پہنچا، وہ تو یہ سمجھے بیٹھی تھی کہ جب برات آئے گی تو زمین Read more about الجھن۔ ۔ ۔ احمد ندیم قاسمی[…]

ایک عمدہ کتاب ۔۔۔ محمد علی ردولوی

گاہے گاہے باز خواں ایک عمدہ کتاب​                      چودھری محمد علی ردولوی   سر رضا علی کی کتاب اعمال نامہ پڑھی جا رہی تھی۔ اور ساتھ ہی ساتھ سرسری تنقید بھی ہوتی جاتی تھی۔ ایک دوست: ” بھئی مجھ کو جو بات اس دال روٹی پوس کاٹ میں سب سے زیادہ پسند آئی وہ Read more about ایک عمدہ کتاب ۔۔۔ محمد علی ردولوی[…]

ایلینز ۔۔۔ ممتاز مفتی

ایلینز                    ممتاز مفتی   یہ  ایک انوکھے سفر کی کہانی ہے۔ آپ نے عجیب و غریب سفروں کی کہانیاں سنی ہیں ۔  سند باد کے سفر۔ الف لیلوی سفر،  گلیور کے سفر، بالشتیوں میں دیو قامتوں میں ۔ لیکن صائم کی ماں کا یہ سفر بالکل انوکھا تھا۔ وہ کبھی عازمِ سفر Read more about ایلینز ۔۔۔ ممتاز مفتی[…]

سبقت ۔۔۔ ضیا جالندھری

  سبقت۔ ۔ ۔ ۔ ضیا جالندھری چلے تو پیروں میں پر لگے تھے وہ راستے کی ہر اک رکاوٹ کو روندتے آگے بڑھ رہے تھے زمین پیچھے کو بھاگتی تھی اور ان کے قدموں کی گرد گردوں پہ چھا گئی تھی ہواؤں کے شور و شَر سے آگے انہیں گماں تھا کہ وہ زمانے Read more about سبقت ۔۔۔ ضیا جالندھری[…]

شمشاد لکھنوی

دیکھئے دل کی کشش سے وہ ادھر آتے ہیں آج یا ہمیں گھبرا کے اس جانب چلے جاتے ہیں آج جان دے کراب لحد میں کیوں نہ پچھتانا پڑے حشر پر موقوف اٹھنا اور وہ آتے ہیں آج کیا کسی کی آتش فرقت بجھانی ہے انھیں سردئی اپنا دوپٹہ کیوں وہ رنگواتے ہیں آج چھین Read more about شمشاد لکھنوی[…]

غزل — عبد الحمید عدم

گا ہے گا ہے۔۔۔۔۔ غزل عبد الحمید عدم  ہمیں اتنا نہ خستہ حال رکھو تم اپنے پاس اپنا مال رکھو  ذرا سا لطف بھی ہے کبریائی ذرا سی پرسشِ احوال رکھو  اندھیروں کے مداوے اور بھی ہیں رخ روشن پہ پردہ ڈال رکھو  ستم اور لطف دونوں حادثے ہیں حسینو! درمیانی چال رکھو  ہمیں راحت Read more about غزل — عبد الحمید عدم[…]

اقتباس از زاویہ اشفاق احمد

اقتباس زاویہ اشفاق احمد میری بیوی (بانو قدسیہ) اپنے بیٹے کو، جو سب سے بڑا بیٹا ہے، اس کو غالب پڑھا رہی تھی، وہ سٹوڈنٹ تو سائنس کا تھا، B.Sc کا، اردو اس کا آپشنل مضمون تھا۔ غالب وہ پڑھا رہی تھی تو وہ اوپر بیٹھا کچھ توجہ نہیں دے رہا تھا۔ میں نیچے بیٹھا Read more about اقتباس از زاویہ اشفاق احمد[…]

اردو کی آخری کتاب ۔۔ پطرس بخاری

اردو کی آخری کتاب پطرس بخاری ماں کی مصیبت ماں بچے بچوں کو گود میں لئے بیٹھی ہے ۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے ۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑا ہے ۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے اس کے منہ کو تک رہی ہے اور پیار سے Read more about اردو کی آخری کتاب ۔۔ پطرس بخاری[…]

گاہے گاہے باز خواں ۔۔۔۔۔ اسد ﷲ خاں غالب

  گا ہے گا ہے باز خواں ۔۔۔۔۔ اسد اﷲ خاں غالب غزل بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا رکھیو یارب یہ درِ گنجینۂ گوہر کھلا شب ہوئی، پھر انجمِ رخشندہ کا منظر کھلا اِس تکلف سے کہ گویا بتکدے کا در کھلا گرچہ ہوں دیوانہ، پر کیوں دوست کا کھاؤں فریب آستیں میں Read more about گاہے گاہے باز خواں ۔۔۔۔۔ اسد ﷲ خاں غالب[…]