نظمیں ۔۔۔ دانیال طریر
دانیال طریر الرجی وہ کہتا ہے اس جانب کچھ کتے بھیجو سونگھنے والے بو آئی ہے آدم زاد کی بو آئی ہے آدم زاد کی بو سے میرا دم گھٹتا ہے سانس کی تنگی مجھ کو وحشی کر دیتی ہے مجھ کو اپنے وحشی Read more about نظمیں ۔۔۔ دانیال طریر[…]
دانیال طریر الرجی وہ کہتا ہے اس جانب کچھ کتے بھیجو سونگھنے والے بو آئی ہے آدم زاد کی بو آئی ہے آدم زاد کی بو سے میرا دم گھٹتا ہے سانس کی تنگی مجھ کو وحشی کر دیتی ہے مجھ کو اپنے وحشی Read more about نظمیں ۔۔۔ دانیال طریر[…]
تمنا ارشد خالد تمنا خواب کی وادی میں جب بیدار ہو کر نیم وا آنکھوں سے دیکھے گی جواں انگڑائیوں کے سارے موسم بھی بدن آنگن میں اتریں گے ٭٭٭
کاکلِ ہستی کبھی سلجھے نہیں جیسے اب الجھے کبھی الجھے نہیں اپنے من میں تو ہے غم سنسار کا آئینہ اس کو نہ سمجھو یار کا کیا ہمیں نسبت جہانِ عشق سے کہ دور ٹھہرے ہیں فسونِ فسق سے زندگی سے بارہا دھوکے ملے ہم کو دردو رنج کے تحفے ملے پیار ہم کرتے رہے Read more about تکنیک ۔۔۔ شبیر ناقد[…]
بہاروں سے بھرا پیشہ منصور آفاق بہاروں سے بھرے گھر میں پچاسی سال کا بوڑھا پچاسی سبز موسم انگلیوں پہ گن کے بولا، ایک لڑکے سے صدی سے کم نہیں میرا یہاں پر بیٹھنا بیٹے تجھے چوپال کیوں اچھی نہیں لگتی مری جاگیر ورثہ ہے مرے اجداد کا بیٹے Read more about بہاروں سے بھرا پیشہ ۔۔۔ منصور آفاق[…]
ہیجان ظہور احمد فاتح اچانک بعد مدت کے ملا وہ آج کچھ ایسے صبا کا جیسے جھونکا ہو اچانک ہی جو گزرا ہو مشامِ جاں کو مہکا کر نظر میں تازگی لا کر پِلا کر جام قربت کا، کئے ہیجان سا برپا وہ مجھ سے ہو گیا رُخصت ہے دل میں اِک عجب حسرت Read more about ہیجان ۔۔۔ نظم، ظہور احمد فاتح[…]
لا= انسان ( نثری نظم) ارشد خالد وہ اپنے آقا کو ملنا چاہ رہا ہے آقا ہے کہ اسے کہیں نظر نہیں آتا وہ تھک ہار کر لا مکان کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھ جاتا ہے اسے ایسے لگا جیسے کوئی لا مکان کا دروازہ کھول کر باہر نکل گیا ہو وہ Read more about نظمیں ۔۔۔ ارشد خالد[…]
دسمبر بہت غم دسمبر نے مجھ کو دیے ہیں دسمبر کی آغوش میں سانحے ہیں اسی میں ہیں کچھ حسرتوں کے فسانے مرے زخم گہرے ہیں ارمان پھیکے ہیں صدمے اجاگر اذیت جواں ہے دسمبر نے بخشی مسرت کہاں ہے؟ دسمبر میں ہے سالِ رفتہ کی بپتا دسمبر نے وہ نقش ہستی پہ چھوڑے Read more about دسمبر ۔۔۔ شبیر ناقد[…]
ہوں !!!! اچھا !!! تو آپ۔۔۔۔شاعر ہیں !!! شعر لکھتے ہیں نظم کہتے ہیں !! شاعری بھی عجیب شے ہے ناں ؟ ڈھونڈنا کچھ اُداس لفظوں کا۔۔۔ باندھ دینا ردیف دھاگے میں !! جیسے گجرے میں پھول گیندے کے۔۔۔۔ موتیے کی سفید کلیوں میں ، خوب جچتے ہیں ، خوب لگتے ہیں !! لیکن ایسا Read more about ایک فرمائشی چیٹ ۔۔ عاطف جاوی[…]
تیرے نام اور تیرے پاک تصور کو مسندِشوق پہ بٹھلاؤں اور پیش کروں اپنی محبت اور موّدت کے سب پھول اپنی نظموں کے سب حرف نچھاور کر دوں تیرے قدموں میں ہی بیٹھے بیٹھے،اپنی باقی عمر کا ہر پل سرشاری میں گزاروں اب تو یہی تمنا ہے کہ جیسے بھی ہو میرے پیارے!تُو مجھ سے Read more about کچھ ازالہ تو ہو ۔۔ ارشد خالد[…]
اے مِرے کوزہ گر گیلی مٹی ہوں میں چاک پر تیرے رکھی ہوئی آشنا ہوں تری انگلیوں کے ہر انداز سے مجھ کو بے کارسانچوں میں مت ڈھال اب اپنے اَ ن دیکھے خوابوں کی دنیا میں جا اور وہاں کے کسی ایسے پیکر کو تصویر کر جو جہانِ ہنر میں ترے اور مٹی کے Read more about اے مِرے کوزہ گر ۔۔ ارشد خالد[…]