دکن کی مایہ ناز محقق ڈاکٹر ثمینہ شوکت ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر
تاریخ شاہد ہے کہ کئی شخصیتیں پسِ پردہ رہ کر کارنامے انجام دیتی رہی ہیں۔ نظام سادس میر محبوب علی خان نہایت کم سنی میں تخت پر بٹھائے گئے تھے اور امور سلطنت سالار جنگ اول بہ حیثیت مختار الملک انجام دیا کرتے تھے۔ نظام سادس کے ہوش سنبھالنے کے باوجود ان کی رہنمائی سالار Read more about دکن کی مایہ ناز محقق ڈاکٹر ثمینہ شوکت ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]