انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۴) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ
سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء زیارات سے واپسی پر نمازِ ظہر سے پہلے مسجد نبویﷺ میں پہنچ چکے تھے۔ شاہد گائیڈ کو کہہ چکے تھے کہ بس میں رکھے گئے کھجوروں کے دونوں ڈبے ہوٹل مونا کے مرکزی استقبالیہ پر پہنچا دے۔ یہ کھجوریں مسجد قبلتین کے باہر کھڑے ایک ٹرک سے خریدی گئی Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۴) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]