غزلیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی
کہاں ہوں، کیوں ہوں، کچھ اپنا پتہ نہیں ملتا یہ کیسی ڈور ہے جس کا سرا نہیں ملتا کہاں گئے یہ مرے خال و خد خدا جانے یہیں تو تھا وہ مرا آئینہ نہیں ملتا وہ طفل ہم نے سنا کب کے ہو گئے بوڑھے گلی کے موڑ پہ اک پیڑ تھا نہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]