شوہر کیسے کیسے ۔۔۔ سلمیٰ یاسمین نجمی

شوہر حضرات بھی تو لوگوں کی ہی ایک قسم ہیں کیونکہ خواتین کی اکثریت کی گفتگو شوہروں کے قصیدوں یا فضیحتوں سے شروع ہو کر اس موضوع پر ختم ہوتی ہے۔ یہاں ہماری مراد شادی شدہ خواتین ہیں۔ دنیا کا کوئی مسئلہ ہو، کوئی معاملہ ہو، بادہ و ساغر کی طرح بچے اور شوہر صاحب Read more about شوہر کیسے کیسے ۔۔۔ سلمیٰ یاسمین نجمی[…]

ڈیزائنر شاعری کا جدید مرکز ۔۔۔ ظہیر احمد

نظمانہ سینٹر $٭$٭$٭$ غالب مارکہ غزلیں٭٭٭ اقبال ٹائپ نظمیں ٭٭٭ اور بہت کچھ ٭٭٭٭٭٭٭٭ ہر رنگ اور ہر سائز کی جدید غزل اب رعایتی نرخوں پر دستیاب ہے   عمدہ اور معیاری کلام ٭٭٭ قابلِ اعتماد سروس   عاشقانہ غزل:— پانچ سو روپے ۔ ارجنٹ آرڈر ( تین گھنٹے میں فوری ڈیلیوری) :- آٹھ سو Read more about ڈیزائنر شاعری کا جدید مرکز ۔۔۔ ظہیر احمد[…]

غضنفر علی تہلکہ ۔۔۔ سلیمان ابراہیم

کہتے ہیں سکندر اعظم نے اپنے دور حکومت میں ہر شعبہ فکر کیلئے وظائف مقرر کیے سوائے شعراء حضرات کے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے یہ یا تو مورخین جانیں یا وہ جنہیں شاعروں سے للہی محبت ہے۔ البتہ اس خبر سے شعراء حضرات کے تنقیص کا پہلو برآمد کرنا نری جہالت ہے۔ ہاں Read more about غضنفر علی تہلکہ ۔۔۔ سلیمان ابراہیم[…]

بِلا تبصرہ؟ یا۔۔ بَلا تبصرہ؟ ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی

٭السلام علیکم سر و علیکم السلام ٭سر جی کیسے مزاج ہیں۔ سر ایک ایک دوست کی کتاب پر آرٹیکل لکھوانا تھا کتاب چھپ رہی ہے مضمونوں کی کتاب بھیج دیں۔ اب یہ کتاب پر منحصر ہے کہ اس پر کیا لکھا جائے اور لکھا بھی جائے یا نہیں۔ ٭پی ڈی ایف؟؟ پرنٹ بھیجیں کاغذ پر۔۔ Read more about بِلا تبصرہ؟ یا۔۔ بَلا تبصرہ؟ ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی[…]

نشست بند، اردو اور چالان ۔۔۔ محمد احمد

ہماری اردو میں انگریزی اس بُری طرح گُھسی ہوئی ہے کہ چاہیں بھی تو اُسے نکالا نہیں جا سکتا۔ لیکن بات یہ ہے کہ دراصل حکم (زبان) تو اُسی کا چلتا ہے کہ جو بالا دست ہو۔ انگریز نے جو ترقی کی اُسے ہم بڑی خوشی سے اپناتے گئے ساتھ ساتھ اُس ترقی کے ساتھ Read more about نشست بند، اردو اور چالان ۔۔۔ محمد احمد[…]

روحانی ریمانڈ۔۔۔ عارف مصطفیٰ

  مجھ سے اگر کوئی یہ پوچھے کہ انسانی اعصاب کے لیے سب سے کڑا وقت کونسا ہوتا ہے تو میں بلا تردد عرض کروں گا کہ "اس وقت کہ جب کوئی لکھنے پڑھنے والا فرد نصف شب کے بعد کسی بیتاب قوال سے بہت کم فاصلے پہ موجود ہو”۔ مجھے یقین ہے کہ کسی Read more about روحانی ریمانڈ۔۔۔ عارف مصطفیٰ[…]

کاظمی جی۔ ۔ کائنات بشیر

واہ واہ۔ ۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن پہ پوری دنیا کو ناز کرنا چاہیئے۔ چاہے وہ ان سے ملے ہوں یا نہ ملے ہوں۔ جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں۔ دیکھا ہو یا نہ دیکھا ہو۔ گدڑی میں چھپے لعل۔ ۔ تو کبھی کبھی گدڑی پہ بھی ناز کر لینا چاہیئے۔ ہاں تو Read more about کاظمی جی۔ ۔ کائنات بشیر[…]

آفریں آفریں، آفریں آفریں! ۔۔۔ نصرت ظہیر

نصرت فتح علی خاں مرحوم کی روح اور شاعر جاوید اختر سے معذرت کے ساتھ ­­­­­­­­­____________________­­­­­­­­­____________________   (زیر نظر پیروڈی میں مذکور شخصیت کا سیدھا تعلق کسی زندہ یا مرحوم شخصیت سے نہیں ہے۔ کسی بھی شخص سے اس کی کُلّی یا جزوی مطابقت کو محض حسنِ اتفاق سمجھا جائے جس کے لیے قاری خود Read more about آفریں آفریں، آفریں آفریں! ۔۔۔ نصرت ظہیر[…]

شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ ۔۔ محمد احمد

کھیلوں کی دنیا سے وابستہ لوگ جانتے ہیں کہ بہت سے کھلاڑی /ایتھلیٹس کارکردگی کو بڑھانے کے لئے دوائیں استعمال کرتے ہیں تاہم ان دواؤں کا استعمال کھیل کی روح کے منافی سمجھا جاتا ہے۔ اور اس عمل کی روک تھام کے لئے کھلاڑیوں کی جانچ بذریعہ ڈوپ ٹیسٹ کی جاتی ہے۔ ٹیسٹ میں مثبت Read more about شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ ۔۔ محمد احمد[…]

چوہا مار مہم ۔۔۔غلام ابن سلطان

  کچھ عرصہ پہلے راول پنڈی سے ایک سنسنی خیز خبر آئی کہ کسی شفا خانے میں ایک نو مولود بچے پر چوہے ٹوٹ پڑے اور اس معصوم، بے بس اور نا تواں بچے کو لہو لہان کر دیا۔ بچوں کے ساتھ چوہوں کی دلچسپی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہر چوہا یہ چاہتا ہے Read more about چوہا مار مہم ۔۔۔غلام ابن سلطان[…]