بابا کھلو جا ۔۔۔ شاہد جمیل احمد
بابا کھلو جا شاہد جمیل احمد موسیقی کی محفل ہو، اور خاص کر کلاسیکی موسیقی کی تو مجھے رہ رہ کر اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے۔ اس کے باوجود ایک عرصے سے مجھے کلاسیکی موسیقی سننے کا بے حد شوق ہے۔ ٹھمری، دادرہ، پنچم، درباری، دیپک، مالکونس، بھیروی مجھے مرغوب Read more about بابا کھلو جا ۔۔۔ شاہد جمیل احمد[…]