اُستاد فضل حسین شرر کا سفید موتی ۔۔۔ علی اکبر ناطق

وہ ہمارے گھر کے بالکل قریب ہی رہتا تھا لیکن یہ بات میں نہیں جانتا تھا۔ مَیں نے تو اُسے صرف سکول میں دیکھا۔ اُس دن بالکل یہی موسم تھا، اکتوبر کے پہلے دس دن گزر چکے تھے اور دھوپ میں گرمی نہیں تھی۔ وہ کھلے گراونڈ میں کُرسی پر بیٹھا، اتنا پُر سکون تھا، Read more about اُستاد فضل حسین شرر کا سفید موتی ۔۔۔ علی اکبر ناطق[…]

عینی آپا۔  شعلہ بھی شبنم بھی۔۔۔ عارف محمود

یہ بات سن 1960 کی ہے جب مجھے میرے ایک دوست نے "نقوش” لاہور کا سالنامہ لا کر دیا اس میں اس دور کی تمام ادبی شخصیات کی تصویریں بھی تھیں اچانک نگاہ عینی آپا کی تصویر پر ٹھہر گئی۔  دیر تک تصویر کو ہر زاویئے سے دیکھتا رہا۔  اس سے قبل ان کے کچھ Read more about عینی آپا۔  شعلہ بھی شبنم بھی۔۔۔ عارف محمود[…]

علی یاسر ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

پرسے کو آ گئی صبا، ریشمی شال دی گئی   میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہت جو ہو سکے تو دعاؤں کو بے اثر کر دے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بے وجہ ہی کوئی بات، کوئی شعر کوئی تاثر آپ کو اپنی گرفت میں یوں لیتا ہے کہ آپ ہجوم میں Read more about علی یاسر ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ[…]

ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ افتخار راغبؔ

ظفرؔ کمالی صاحب سے میری پہلی ملاقات میر گنج کی ایک شعری نشست میں تقریباً بیس برس پہلے ہوئی تھی۔ میں پہلی بار اپنے آبائی وطن میں کسی شعری محفل میں شریک ہوا تھا۔ موصوف نے مزاحیہ کلام سنا کر خوب داد و تحسین وصول کی تھی۔ آپ کی پختہ اور منفرد شاعری، ہمیشہ مسکراہٹ Read more about ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ افتخار راغبؔ[…]

کامرانی و محرومی کے مابین: قاضی عبد الستار ۔۔۔ مظفر حسین سیّد

  غلط بخشی ہر دور میں اربابِ اقتدار کا پسندیدہ حربہ رہی ہے جس کے ذریعے اہلوں کی حق تلفی اور نا اہلوں پر نوازش کے کارنامے انجام دیے جاتے رہے ہیں۔ علی گڑھ میں تو اس کی مثالیں بے شمار ہیں، کل بھی تھیں، آج بھی ہیں، اور اس کے اہداف، ہمارے اساتذۂ مکرم، Read more about کامرانی و محرومی کے مابین: قاضی عبد الستار ۔۔۔ مظفر حسین سیّد[…]

کنگ خان ۔۔۔ داؤد کاکڑ

  ایک دن میں ان کی قبر کے پہلو میں چمن پر چوکڑی مار کر بیٹھا زیرِلب تلاوت کر رہا تھا۔ گرمی تھی اور کھلی دھوپ تھی۔ میری آنکھوں پر دھوپ کی عینک تھی لیکن اس کے باوجود میری آنکھیں بند تھیں تاکہ میں یکسوئی سے تلاوت کر سکوں۔ اچانک مجھے لگا جیسے کسی نے Read more about کنگ خان ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

پرفسور مسعود الحسن۔۔ ایک وہ تھا جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا۔۔۔ مظفر حسین سید

اس ایک عمر میں پتہ نہیں کتنے ستم ہائے فلک برداشت کرنے ہیں، کتنے اپنوں کی جدائی کا غم انگیز کرنا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ’تو‘ کہنے والے تو کب کے رخصت ہو چکے، اب’ تم‘ کہنے والوں کا بھی فقدان ہے۔ اسی تسلسل حیات و ممات میں ہمارے ایک اور بزرگ، مشفق، استاد Read more about پرفسور مسعود الحسن۔۔ ایک وہ تھا جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا۔۔۔ مظفر حسین سید[…]

مردِ آزاد ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ

بچپن میں کسی شرارت پہ امی کہتیں ’’یوں کرو گے تو اللہ میاں ناراض ہوں گے‘‘ اس جملے کی زیادتی سے میرے معصوم دماغ میں یقین کی حد تک جو اللہ میاں کی تصویر بنتی وہ کچھ یوں تھی: لمبا قد، خوبصورت کھڑی ناک، چوڑی پیشانی اور اس پہ مستزاد نا مٹنے والی لکیریں جیسے Read more about مردِ آزاد ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ[…]

ہم قدم جذبیؔ کی یاد میں ۔۔۔ مظفّر حسین سیّد

جہان خوابیدہ کو بیدار کرنے والے شاعر معین احسن جذبیؔ نے برسوں پہلے کہا تھا : اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگالوں تو چلوں اپنے غم خانے میں اک دھوم مچا لوں تو چلوں اور ایک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوں ابھی چلتا ہوں ، ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں جذبیؔ موت Read more about ہم قدم جذبیؔ کی یاد میں ۔۔۔ مظفّر حسین سیّد[…]

مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور والد میں خاندانی تنازع کے باعث علیحدگی ہو گئی۔ ان کی والدہ انھیں لے Read more about مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]