پانچ قبریں ۔۔۔ عامر صدّیقی

آج بھی مجھے اچنبھے میں دیکھ کر وہ بوڑھا بول ہی پڑا، ’’یہ پانچ قبریں میرے پانچ دوستوں کی ہیں۔ ان پانچوں کا مجھ پر جو احسان ہے وہ میں کبھی نہیں اتار سکتا، ایسا احسان بھلا کب کسی نے، کسی کے ساتھ کیا۔ اب میرا فرض ہے کہ میں روز ان کی قبروں پر Read more about پانچ قبریں ۔۔۔ عامر صدّیقی[…]

رائیگانی ۔۔۔ نجیبہ عارف

سہ پہر کا وقت تھا اور میں گھر میں اکیلی تھی۔ اچانک گھنٹی بجی۔ میں نے سیڑھیاں اتر کر دروازہ کھولا تو وہ سامنے کھڑی تھی۔ ناٹا قد، چھوٹا سا خوب صورت چہرہ، غیر ملکیوں کا سا۔ اس نے گہرے نیلے رنگ کا سکرٹ پہن رکھا تھا اور سفید چھوٹی قمیض۔ سر پر سیاہ سکارف Read more about رائیگانی ۔۔۔ نجیبہ عارف[…]

جیلر ۔۔۔ توصیف بریلوی

جیلر بہت عجیب تھا۔ ہوتا بھی کیوں نہ…نو عمری میں ہی عہدہ جو سنبھال لیا تھا۔ اس کی جیل میں ہندو مسلم ہر مذہب و ملت کے قیدی تھے۔ جیل میں اتنے نہاں تہ خانے تھے کہ کب کون سا قیدی آیا اور کب کون گیا کسی کو خبر نہیں ہوتی تھی بلکہ کسی قیدی Read more about جیلر ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

چودھویں رات کا چاند ۔۔۔ محمد عظیم الدین

چودھویں کی رات تھی اور آسمان پر چمکتا ہوا چاند اسے دیکھ رہا تھا اور وہ زمین سے چاند کو۔ اس کے لیے یہ منظر نیا نہیں تھا لیکن چاند کے لیے شاید یہ منظر کچھ عجیب بھی تھا اور نیا بھی۔ اب سے پہلے چاند ہر مہینے کی چودھویں رات کو چار چمکتی آنکھیں Read more about چودھویں رات کا چاند ۔۔۔ محمد عظیم الدین[…]

بھُوکے ۔۔۔ حنیف سیّد

بھُوکے تو دونوں ہی تھے، یہ کہنا مشکل تھا کہ زیادہ بھُوکا تھا کون۔۔ ۔۔؟ وہ، جو پاکھڑ کی جڑ سے ٹِکا، ستر سال کا بد شکل، کالا کلوٹا، چار فٹا، لنگڑا، زنانا اور اَگھوری، ہُلّا۔ یا وہ جو جون کی چلچلاتی دھوپ میں اپنے گھر کی کچی دیوار پر آدھے سے کچھ کم باہر Read more about بھُوکے ۔۔۔ حنیف سیّد[…]

کیوں کہ میں نے اب سوچنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔ عامر صدیقی

سوچنا شاید سب سے مشکل کام ہے، یہی وجہ ہے کہ کم ہی اس کی طرف راغب ہوتے ہیں۔۔۔ میں نے بھی آج سے سوچنا شروع کر دیا ہے، اب چاہے آپ ہوں یا کوئی دوسرا، میرے سوچنے پر اب کوئی بھی پابندی نہیں لگا سکتا۔ ایک ایسا وقت ضرور آئے گا جب سبھی سوچنے Read more about کیوں کہ میں نے اب سوچنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔ عامر صدیقی[…]

چھُٹّی ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل

وکیل صاحب تمھارے کمرے سے کھانسی کی وہ آوازیں اب آتی نہیں لیکن درد سے کراہتی تمھاری آہیں آج بھی ارد گرد محسوس ہوتی ہیں، جو رہ رہ کر دماغ میں گونجتی رہتی ہیں۔ اسپتال سے چھٹی مل جانے پر چھوٹا بھائی تمھیں لانے گیا تھا، پر اب وہ تمھاری لاش لے کر آ رہا Read more about چھُٹّی ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل[…]

بزدل۔۔۔ راجہ یوسف

’’یہ محبت کا جنون ہے فرہاد۔۔۔ میری محبت کا جنون۔ ایسی محبت تمہیں کسی اور سے کہاں ملے گی۔۔۔ کون ہے جو اس طرح سے تیرا راستہ روکے۔۔۔ تیرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کر سر راہ اتنا کچھ سوچے کہ بات سوچ کی انتہا تک جا پہنچے۔۔۔ اور وہ کر گزرے کہ سوچ بھی Read more about بزدل۔۔۔ راجہ یوسف[…]

ایک دن کی بات ۔۔۔ نور الحسنین

اختر علی کے سینے میں عجیب سی چمک اُٹھی اور وہ ایک دم نیند سے بیدار ہو گئے اور اُنھوں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے سینے کے بائیں حصے کو پکڑ لیا، لیکن تکلیف کم نہیں ہوئی، پھر اُنھیں بے چینی سی ہونے لگی۔ بازو ہی اُن کی بیوی گہری نیند سو رہی تھی۔ وہ Read more about ایک دن کی بات ۔۔۔ نور الحسنین[…]

تصویرِ تختِ سلیمانی ۔۔۔ غضنفر

  معمر شخص جس کا چہرہ، سر کے بال، جسم کی جلد، بھنویں، لباس سبھی سفید تھے اور جس کی آنکھیں رات ڈھلے تک بھی بند نہیں ہوتی تھیں اور صبح وقت سے پہلے کھل جاتی تھیں، کی نظریں حسبِ معمول تصویر تختِ سلیمانی پر مرکوز تھیں۔ وہ تصویر سامنے کی دیوار پر عین دروازے Read more about تصویرِ تختِ سلیمانی ۔۔۔ غضنفر[…]