منزل بے منزلی۔۔۔ فیروز عابد

  میں نے گھبرا کر اپنی ماں کی طرف دیکھا ’’نہیں بیٹا سب ٹھیک ہے ذرا سا پھسل گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔‘‘ ’’ماں تمہیں چوٹ تو نہیں لگی۔۔۔۔۔۔‘‘ میرے دل کا سارا درد میری آنکھوں میں اتر آیا۔ ’’بوڑھی عمر میں ایسا ہوتا ہے بیٹے، تیری آنکھیں کیوں بھر آئیں، پگلا کہیں کا‘‘ ’’پاپا ذرا سنھبل کر Read more about منزل بے منزلی۔۔۔ فیروز عابد[…]

جہانِ خیال میں ۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ فاخری

  میں نے اپنا چشمہ ماتھے کے اوپر لے جا کر بالوں کے گھنے پف کے درمیان پھنسا دیا۔ برہنہ آنکھوں سے ہنستی کھیلتی دنیا کو دیکھنا اچھا لگ رہا تھا۔ دھوپ اور بادلوں کی لُکا چھپی کا کھیل، دوڑتے بھاگتے بچے، ٹہلتے گھومتے نوجوان جوڑے، تھمے تھمے قدمو سے چہل قدمی کرتیں عمر دراز Read more about جہانِ خیال میں ۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ فاخری[…]

پہاڑ ندی عورت۔۔۔ خورشید حیات

  سامنے والی برتھ پر بیٹھی وہ، اپنی انگلیوں میں پھنسے برش سے، کینوس پر اتر آئے الگ الگ رنگوں میں بہت پیچھے کی طرف چھوٹتی ہوئی زندگی کے ان گلیاروں کو ڈھونڈ رہی تھی جہاں اٹکن چٹکن دہی چٹاکن کا کھیل تو تھا مگر لکیریں نہیں تھیں۔  بے چینی کے عالم میں اس نے Read more about پہاڑ ندی عورت۔۔۔ خورشید حیات[…]

ایک الجھی ہوئی کہانی ۔۔۔ محمد جمیل اختر

  ’’ لو آج میں تمہیں ایک کہانی سناتا ہوں یہ کہانی سو سال پرانی ہے ‘‘ ’’ سو سال ؟‘‘ ’’ ہاں تقریباً سوسال‘‘ ’’ نہیں بھئی ہم نہیں سنتے اتنی پرانی کہانی، دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے اور تم ہمیں سو سال پرانی کہانیاں سنا رہے ہو‘‘ ’’کچھ کہانیاں کبھی پرانی نہیں Read more about ایک الجھی ہوئی کہانی ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

تلاش۔۔۔ سبین علی

  وہ ایک شاعر اور مصور تھا جو بھٹکتا ہوا اُس بستی میں آن پہنچا تھا جہاں اس کے اطراف میں موجود کل کائنات مٹی دھول اور اندھیروں سے اٹی تھی۔ اس کے ارد گرد نہ تو حسین چہرے تھے اور نہ ہی رنگا رنگ فطری مناظر جنہیں وہ کینوس پر اتار لیتا۔ اس نے Read more about تلاش۔۔۔ سبین علی[…]

میں لڑکی نہیں ہوں کیا؟ ۔۔۔ امیتابھ ورما

  شام ہولے سے اپنا پلو سمیٹ رخصت ہو چکی تھی۔ رات کو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے میں دیر تھی۔ سریکھا اپنے کمرے میں تھی، دوسی منزل پر۔ چھوٹا سا ایک کمرہ۔ تین طرف بکھرا دیواروں دروازوں کا مایا جال۔  ایک طرف ایک جھروکا۔ یہی اس کی من پسند جگہ تھی۔ اس کا Read more about میں لڑکی نہیں ہوں کیا؟ ۔۔۔ امیتابھ ورما[…]

تنہائی ۔۔۔ باسط آذر

    ہیلو پیاری زینا ۔ میں تمہارا زیناریو  ۔ پریشان مت ہونا ، میں وہی زیناریو جو پہلے سیمبو تھا ، وہی قبائلی جو وحشی تھا ، اب میں مہذب ہو گیا ہوں تو اپنا نام بدل لیا ہے۔ تم سناؤ کیسی ہو ، ہمیشہ کی طرح تمہارا جواب اس بار بھی نہیں آیا Read more about تنہائی ۔۔۔ باسط آذر[…]

ٹی شرٹ۔۔۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ

  سالانہ جلسہ اس سال’’شری رنگ بھون‘‘ میں رکھا گیا تھا کیونکہ کالج کا آڈیٹوریم چار ہزار طلبا کے لئے ناکافی تھا۔ شام چار بجے تقریباً آدھا درجن سجی سجائی، ساڑیوں میں ملبوس لڑکیاں پوجا کی تھالی میں ننھا سا دیا لئے کھڑی تھیں۔انہیں مہمانانِ خصوصی کے آتے ہی ان کی آرتی اتار کر، تھالی Read more about ٹی شرٹ۔۔۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ[…]

جیلر۔۔۔ توصیف بریلوی

  جیلر بہت عجیب تھا۔ ہوتا بھی کیوں نہ…نو عمری میں ہی عہدہ جو سنبھال لیا تھا۔ اس کی جیل میں ہندو مسلم ہر مذہب و ملت کے قیدی تھے۔ جیل میں اتنے نہاں تہ خانے تھے کہ کب کون سا قیدی آیا اور کب کون گیا کسی کو خبر نہیں ہوتی تھی بلکہ کسی Read more about جیلر۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

گوشت والی مخلوق ۔۔۔ شیر شاہ سید

  کم و بیش ایک لاکھ سے زائد مرد و زن بچے جوان غائب ہوئے تھے اس دن! بلڈنگ نمبر 5 میں آخری چودھویں منزل تھی، جس میں میں نے اپارٹمنٹ لیا تھا۔ سامنے ایک بڑا سا جنگل تھا جہاں سے سرسراتی ٹھنڈی تازہ ہوائیں ہمارے اپارٹمنٹ میں داخل ہوتی تھیں۔ اکثر شام کو بالکونی Read more about گوشت والی مخلوق ۔۔۔ شیر شاہ سید[…]