آہ پروفیسر ابن کنول! ۔۔۔ شمس کمال انجم

وہ خاک نشیں جس کو دنیا ناصر محمود کمال کے نام سے بالکل نہیں جانتی تھی خالد محمود کا آخری خاکہ لکھ کر اچانک خاک کے سپرد ہو کر اپنے چاہنے والوں کو حیران پریشان اور دنیا کو ویران کر گیا۔۔ سب کا خاکہ لکھنے والے خاکی کا خاکہ اب کون لکھے گا؟ شاید سہیل Read more about آہ پروفیسر ابن کنول! ۔۔۔ شمس کمال انجم[…]

پروفیسر ابن کنول ایک اجمالی خاکہ ۔۔۔ ڈاکٹر عزیر احمد

  اصل نام: ناصر محمود کمال قلمی نام: ابن کنول والد: معروف قومی شاعر قاضی شمس الحسن کنول ڈبائیوی تاریخ ولادت: 15؍ اکتوبر 1957 (بہجوئی ضلع مراد آباد) ابتدائی تعلیم: گنور (بدایوں) کے ایک اردو میڈیم اسلامیہ اسکول میں۔ مزید تعلیم: مسلم یونی ورسٹی، علی گڑھ (1967 سے 1978 تک) ایم فل(اردو)، پی ایچ ڈی: Read more about پروفیسر ابن کنول ایک اجمالی خاکہ ۔۔۔ ڈاکٹر عزیر احمد[…]

غزلیں ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی

امن عالم کی فضا آئیے ہموار کریں چھوڑ کر بغض و حسد پیار کا اظہار کریں   دیں گے کب تک ہمیں ناکردہ گناہی کی سزا فرد جرم اپنی بھی کہہ دو کہ وہ تیار کریں   چاہتا کیا ہے بتا مفسد دوراں کھل کر ’’کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں‘‘   خانہ دل Read more about غزلیں ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی[…]

نعت ۔۔۔ عبدالرحمٰن جامیؒ، ترجمہ: احمد علی برقی اعظمی

گُل اَز رَخت آموختَہ نازُک بَدَنی را بُلبِل ز تو آموختَہ شَیرِیں سُخَنی را   ہر کَس کہ لَبِ لَعل تِرا دِیدَہ بہ دِل گُفت حقا کہ چہ خوش کَندَہ عَقِیقِ یَمَنی را   خَیّاطِ اَزل دوختہ بَر قامَتِ زیبا دَر قَد تو اِیں جامۂ سَروِ چَمَنی را   دَر عِشقِ تو دندان شَکَستَہ اَست Read more about نعت ۔۔۔ عبدالرحمٰن جامیؒ، ترجمہ: احمد علی برقی اعظمی[…]

برقیؔ اعظمی کی اردو شاعری ۔۔۔ اسرار احمد رازی قاسمی

سید صباح الدین عبد الرحمن مرحوم سابق ڈائریکٹر دار المصنّفین و مدیر ماہنامہ معارف کے شاگردِ رشید ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ موصوف 1977 سے تا حال دہلی میں مقیم ہیں۔ ان کا تعلق ہندوستان کی مردم خیز سرزمین اعظم گڑھ شہر کے محلہ باز بہادر کے ایک علمی Read more about برقیؔ اعظمی کی اردو شاعری ۔۔۔ اسرار احمد رازی قاسمی[…]

اخلاص و اشتیاق کا پیام، جناب احمد علی برقیؔ کے نام ۔۔ تابشؔ الوری

حضرت برقیؔ نے بھیجا دلنشیں شعروں کا ہار فکر خیز و معنی انگیز و بلاغت آشکار   لفظ تابندہ نگینوں کی طرح ترشے ہوئے حسنِ صورت، حسن فن، حسن نظر کے شاہکار   شعر و فن میں کہکشاں احساس کی اتری ہوئی ندرتِ فن رفعت افکار کے آئینہ دار   قادر الالفاظ پختہ فکر برقیؔ Read more about اخلاص و اشتیاق کا پیام، جناب احمد علی برقیؔ کے نام ۔۔ تابشؔ الوری[…]

ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، ایک پیاری شخصیت، ایک پیارا شاعر ۔۔۔ سہیل انجم

علی بھائی (ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی) سے پہلی ملاقات کب ہوئی اور کیسے ہوئی یہ تو یاد نہیں لیکن میں نے پندرہ بیس سال کے تعلق کے عرصے میں ان کو ہمیشہ یکساں پایا۔ وہی شرافت، وہی شائستگی، وہی خندہ پیشانی، وہی خوش اخلاقی، وہی انکساری، وہی حسن سلوک اور وہی محبت اور وہی Read more about ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، ایک پیاری شخصیت، ایک پیارا شاعر ۔۔۔ سہیل انجم[…]

نظمیں ۔۔۔ منیب الرحمن

نقلی پھول   میں نے جب پہلے پہل دیکھا تھا یہ مجھے کتنے بھلے لگتے تھے تم نے گلدان میں رکھا تھا انہیں تھی مرے کمرے کی زینت ان سے اور اب تھک گئیں آنکھیں میری دیکھتے دیکھتے صورت ان کی یہ مہکتے ہیں، نہ کمھلاتے ہیں دن انہیں چھو کے نکل جاتے ہیں کاش Read more about نظمیں ۔۔۔ منیب الرحمن[…]

لفظوں کے بازیگر۔ اردو کے نامور شاعر ڈاکٹر منیب الرحمن سے گفتگو ۔۔۔ گوہر تاج

مجھے ڈیٹرائیٹ میں منعقد ہونے والی شعری نشستوں میں شرکت کا بارہا موقعہ ملا جہاں اکثر داد و تحسین اور واہ واہ کے شور و شین میں جب ایک شاعر کے نام کا اعلان کیا جاتا ہے تو ایک لمحہ کو ان کے استقبال میں خاموشی سی طاری ہو جاتی ہے اور تب ایک سیدھے، Read more about لفظوں کے بازیگر۔ اردو کے نامور شاعر ڈاکٹر منیب الرحمن سے گفتگو ۔۔۔ گوہر تاج[…]

لوبان کا دھواں: منیب الرحمٰن کی شاعری کا سر نامہ ۔۔۔ شاہین

منیب الرحمٰن اب سے پچاسی برس قبل ۱۸؍ جولائی ۱۹۲۴ء کو آگرے میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ یونیورسٹی سے تاریخ اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ۱۹۴۵ء میں لندن گئے جہاں کی یونیورسٹی سے ۱۹۵۳ء میں جدید فارسی شاعری پر پی ایچ ڈی لے کر ہندوستان لوٹے۔ لندن میں اپنے آٹھ سالہ قیام کے دوران Read more about لوبان کا دھواں: منیب الرحمٰن کی شاعری کا سر نامہ ۔۔۔ شاہین[…]