غزلیں/ اشعار ۔۔۔ فیصل عجمی
یاد آؤں گا دیوار میں چنوایا ہوا میں جو کچھ بھی ہوا آپ کا ہم سایہ ہوا میں مہتاب ہوں اور سایہ ہے اب مجھ پہ زمیں کا دنیا کو نظر آتا ہوں گہنایا ہوا میں کیا دھوپ چرا لایا ہوں سودج کے بدن سے انگارہ بنا پھرتا ہوں دہکایا ہوا میں Read more about غزلیں/ اشعار ۔۔۔ فیصل عجمی[…]