نعت رسولؐ ۔۔۔ ثاقب علوی
دکھلا کبھی مدینہ مرا دل اُجال کر اے یادِ شہرِ طیبہ! مُجھے بھی نِہال کر کچھ دیدنی ہو حال کہ دیکھیں وہ آ کے خود اے کیفِ ہجر! آج مجھے یوں نڈھال کر وہ زندگی تھی در پہ جو اُن کے بسر ہوئی کیا زندگی ہے طیبہ کے وہ دن نکال کر Read more about نعت رسولؐ ۔۔۔ ثاقب علوی[…]