خالد کا ختنہ ۔۔۔ غضنفر

  جو تقریب ٹلتی آ رہی تھی، طے پا گئی تھی۔ تاریخ بھی سب کو سوٹ کر گئی تھی۔ پاکستان والے خالو اور خالہ بھی آ گئے تھے اور عرب والے ماموں ممانی بھی۔ مہمانوں سے گھر بھر گیا تھا۔ بھرا ہوا گھر جگمگا رہا تھا۔ در و دیوار پر نئے رنگ و روغن روشن Read more about خالد کا ختنہ ۔۔۔ غضنفر[…]

غزلیں ۔۔۔ غضنفر

  یقین جانیے اس میں کوئی کرامت ہے جو اس دھوئیں میں مری سانس بھی سلامت ہے   نظر بھی حال مرے دل کا کہہ نہیں پاتی زباں کی طرح مری آنکھ میں بھی لکنت ہے   جو ہو رہا ہے اسے دیکھتے رہو چپ چاپ یہی سکون سے جینے کی ایک صورت ہے   Read more about غزلیں ۔۔۔ غضنفر[…]

سانڈ ۔۔۔ غضنفر

  ’’یہ کیسی بھگدڑ مچی ہے بھائی؟‘‘ سورج پور گاؤں کے ایک بوڑھے نے اپنے برآمدے سے بھاگنے والوں کو مخاطب کیا — ایک نوجوان نے رُک کر ہانپتے ہوئے جواب دیا۔ ‘‘ ’’چاچا !گاؤں میں آج سانڈ پھر گھس آیا ہے۔ ‘‘ ’’سانڈ پھرگھس آیا ہے !‘‘بوڑھے کی سفیدلمبی داڑھی اوپرسے نیچے تک ہل Read more about سانڈ ۔۔۔ غضنفر[…]

نئے آدمی کا کنفیشن ۔۔۔ غضنفر

  کبھی یہ بھی خواہش پریشان کرتی ہے مجھ کو کہ میں اپنے بھیتر کے ’’میں ‘‘ کو نکالوں مگر میرے میں کی تو صورت بہت ہی بری ہے خباثت کا انبار جس میں نہاں ہے سراپے سے جس کی کراہت عیاں ہے جبیں پر خطر ناک سوچوں کے جنگل اُگے ہیں بھیانک ارادوں کے Read more about نئے آدمی کا کنفیشن ۔۔۔ غضنفر[…]

آغاز کربِ جاں کے قصّے کا ۔۔۔ غضنفر

  سنو اے زمانے کے دانشورو سنو ایک کہتا ہوں قصّہ سنو یقیناً یہ قصہ ہے کچھ کچھ نیا بیاں کا بھی انداز بدلا ہوا یہ قصّہ نہیں ہے خراسان کا یہ قصّہ نہیں ہے پرستان کا نہیں کوئی قصہ خیالی ہے یہ نہیں کوئی قصہ مثالی ہے یہ نہیں یہ کوئی عشق کی داستاں Read more about آغاز کربِ جاں کے قصّے کا ۔۔۔ غضنفر[…]

نوکِ قلم سے حدِ نگاہ تک ۔۔۔ پروفیسر قمرالہدیٰ فریدی

    ایک صاحب وقفے وقفے سے ہم نشیں کو پان پیش کر رہے تھے اور بے تکان باتیں کیے جا رہے تھے۔ محفل کے اختتام پر کسی نے دریافت کیا۔ آپ غوری صاحب کو اس قدر اِصرار کے ساتھ بار بار پان کیوں کھلا رہے تھے ؟ ’’بات یہ ہے کہ سامع کے منہ Read more about نوکِ قلم سے حدِ نگاہ تک ۔۔۔ پروفیسر قمرالہدیٰ فریدی[…]

حالیؔ حال کے آئینے میں ۔۔۔ ستیہ پال آنند

  الطاف حسین حالیؔ سے ایک اقتباس : ’’شاعری کی کل کس چیز کی بنی ہوئی ہے ؟ الفاظ کے پرزے ایسی چیز ہیں کہ اگر ہومرؔ اور ڈینیؔ جیسے صناع بھی ان کو استعمال کریں تو وہ بھی سامعین کے متخیلہ اور اشیائے خارجی کا ایسا صحیح اور ٹھیک نقشہ نہیں اتارسکتے جیسا موئے Read more about حالیؔ حال کے آئینے میں ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

کتھا پہلے جنم کی ۔۔۔ستیہ پال آنند

  (ستیہ پال آنند کی ’چار جنموں کی کتھا‘ سے مقتبس) ۔۔۔ستیہ پال آنند’چار نموں کی کتھا‘ سے مقتبس)   ۱۹۳۶ء ________________________________________   میں اپنے گھر کی ڈیوڑھی سے نکلتا ہوں۔ میری عمر پانچ برس ہے۔ میرے ہاتھوں میں بڑھئی کا بنایا ہوا ایک نیا ڈنڈا ہے اور بے حد پتلی، ہلکی پھلکی گلی ہے Read more about کتھا پہلے جنم کی ۔۔۔ستیہ پال آنند[…]

ستیہ پال آنند کی کچھ نظمیں

  حاضری ________________________________________   حضورؐ اکرم فقیر اک پائے لنگ لے کر سعادت حاضری کی خاطر ہزاروں کوسوں سے آپؐ کے در پہ آ گیا ہے نبیؐ بر حق یہ حاضری گرچہ نا مکمل ہے پھر بھی اس کو قبول کیجے حضورؐ، آقائے محترم یہ فقیر اتنا تو جانتا ہے کہ قبلۂ دید صرف اک Read more about ستیہ پال آنند کی کچھ نظمیں[…]