غزلیں ۔۔۔ تنویر قاضی
کسی بارش کے جو با دل رہے ہیں تمہاری آنکھ کا کاجل رہے ہیں نہیں مانجھی سے اب نظریں ملاتے مسافت کے لئے بے کل رہے ہیں رکھو جاری تم اپنی گُفتگُو کو لگے جیسے کہ جادو ٹل رہے ہیں زمانے بن گئے ہیں شامیانے تمہارے ساتھ اک دو پل رہے ہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]
