انٹرویو: نیلم احمد بشیر، سوالات: سید نصرت بخاری

نیلم احمد بشیر معروف ادیب احمد بشیر کی بیٹی ہیں۔ 17۔ جنوری 1950 کو ملتان میں پیدا ہوئیں۔ کراچی ہی میں پلی بڑھی ہیں۔ لاہور کالج سے بی۔ اے کی سند حاصل کی۔ پنجاب یونی ورسٹی نے ایم۔ اے نفسیات کی ڈگری حاصل کی۔ لاہور میں ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے وابستہ رہیں۔ طالب علمی کے Read more about انٹرویو: نیلم احمد بشیر، سوالات: سید نصرت بخاری[…]

رات کا رنگ ۔۔۔ شوکت حسین شورو/عامر صدیقی

وہ کروٹ بدل بدل کر پریشان ہو گیا، پھر بھی اس نے اٹھنا نہیں چاہا۔ گھڑی میں وقت دیکھا، جبکہ کچھ ہی دیر پہلے وقت دیکھ چکا تھا۔ ابھی تک دس بھی نہیں بجے تھے۔ ویسے اٹھنے کا وقت آٹھ بجے کا تھا۔ دس بجے آفس کی گاڑی لینے آتی تھی۔ لیکن آج فوتگی جیسا Read more about رات کا رنگ ۔۔۔ شوکت حسین شورو/عامر صدیقی[…]

غزلیں ۔۔۔ مینا نقوی

دھوپ آئی نہیں مکان میں کیا ابر گہرا ہے آسمان میں کیا آہ کیوں بے صدا ہے ہونٹوں پر لفظ باقی نہیں زبان میں کیا ہو گیا نیلگوں بدن سارا تیر زہریلے تھے کمان میں کیا سارے کردار ساتھ چھوڑ گئے آ گیا موڑ داستان میں کیا جھلسا جھلسا ہے کیوں بدن سارا آ گئی Read more about غزلیں ۔۔۔ مینا نقوی[…]

آسمانِ ادب کی بدر منیر ڈاکٹر منیر زہرہ (مینا نقوی) ۔۔۔ عارفہ مسعود عنبر

یہ مرادآباد شہر کی خوش قسمتی ہے کہ اس شہر کو اللہ رب العزت نے وہ نایاب گوہر عطاء فرمائے ہیں جن کی جلاء نہ صرف مرادآباد میں بلکہ سارے ہندوستان میں پھیلی ہوئی ہے۔ مراداباد شہر نے اردو ادب کو ایسی ادبی شخصیات بخشیں جنہوں نے اردو ادب کی تاریخ میں مرادآباد کی آبرو Read more about آسمانِ ادب کی بدر منیر ڈاکٹر منیر زہرہ (مینا نقوی) ۔۔۔ عارفہ مسعود عنبر[…]

نعت پاک۔۔۔ ظہیرؔ احمد

وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا شعور دے گیا شاہوں کو سادگی والا   ہزاروں چاند ستارے وہ کر گیا روشن وہ اک چراغ تھا سورج کی روشنی والا   وہ مُہرِ ختمِ نبوت ، وہ حرفِ آخرِ حق وہ اک رسول رسولوں میں آخری والا   قریبِ عرش خدا سے وہ محوِ Read more about نعت پاک۔۔۔ ظہیرؔ احمد[…]

غزلیں، نظمیں ۔۔ حنیف ترین

آئیے آسماں کی اور چلیں ساتھ لے کر زمیں کا شور چلیں چاند الفت کا استعارہ ہے جس کی جانب سبھی چکور چلیں یوں دبے پاؤں آئی تیری یاد جیسے چپکے سے شب میں چور چلیں دل کی دنیا عجیب دنیا ہے عقل کے اس پہ کچھ نہ زور چلیں سبز رت چھائی یوں ان Read more about غزلیں، نظمیں ۔۔ حنیف ترین[…]

ڈاکٹر حنیف ترین: پس منظر میں منظر بھیگا کرتے ہیں کا شاعر ۔۔۔ غلام نبی کمار

حنیف ترین شہر غزل کا ایک ایسا خوش بیاں شاعر ہے جس کا لڑکپن سرائے ترین سنبھل میں گزرا، عنفوانِ شباب کا کچھ وقت کشمیر کی خوب صورت و حسین وادی میں بسر ہوا، شباب کا کچھ حصہ علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی جیسے عظیم ادارے میں تعلیم و تربیت کے دوران صرف ہوا اور Read more about ڈاکٹر حنیف ترین: پس منظر میں منظر بھیگا کرتے ہیں کا شاعر ۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

حنیف ترین ۔۔۔ ایک ادبی دہشت گرد ۔۔۔ کے۔ این۔ واصف

ہماری سماعتوں اور بصارتوں پر آج کل جو لفظ سب سے زیادہ چھایا ہوا ہے وہ ہے ’’دہشت گردی‘‘۔ اخبار اُٹھائیے، ٹی وی کھولئے ہر طرف دہشت گردی کا چرچہ ہے۔ حنیف ترین کو دہشت گرد کہہ کر میں ان کی شخصیت کو مشکوک کرنا چاہتا ہوں نہ مجروح۔ اردو لغت میں دہشت گردی کے Read more about حنیف ترین ۔۔۔ ایک ادبی دہشت گرد ۔۔۔ کے۔ این۔ واصف[…]

گنجلک ۔۔۔ مسعود مفتی

افضل: ملزم امینہ: ملزم کی بیوی سیمیں: ملزم کی کالج کی دوست غلام رسول: ملزم کا چچا اور سُسر غلام محمد: ملزم کا باپ ملزم کی والدہ وکیل استغاثہ وکیلِ صفائی سب انسپکٹر جج پہلا سین (کمرۂ عدالت، ذرا اُونچے پلیٹ فارم پر جج بیٹھا ہے۔ عمر پچاس برس کے لگ بھگ۔ چہرے پر سنجیدگی، Read more about گنجلک ۔۔۔ مسعود مفتی[…]