غزل — عبد الحمید عدم

گا ہے گا ہے۔۔۔۔۔ غزل عبد الحمید عدم  ہمیں اتنا نہ خستہ حال رکھو تم اپنے پاس اپنا مال رکھو  ذرا سا لطف بھی ہے کبریائی ذرا سی پرسشِ احوال رکھو  اندھیروں کے مداوے اور بھی ہیں رخ روشن پہ پردہ ڈال رکھو  ستم اور لطف دونوں حادثے ہیں حسینو! درمیانی چال رکھو  ہمیں راحت Read more about غزل — عبد الحمید عدم[…]

غزل وہاب اعجاز

غزل وہاب اعجاز   اس نگر کی گلیوں میں زندگی نہیں ہوتی گھر کے سونے آنگن میں روشنی نہیں ہوتی رت بدل گئی شاید جو ترے حوالے سے دل کو اب وہ پہلی سی بے کلی نہیں ہوتی تو ملے تو پہروں تک شعر گنگناتے ہیں تجھ سے دور رہ کر کیوں شاعری نہیں ‌ہوتی Read more about غزل وہاب اعجاز[…]

غزل ذکی بلگرامی (وفات 24 اکتوبر 2005)

غزل ذکی بلگرامی (وفات 24 اکتوبر 2005) دۓ کو چاند کبھی کبھی چاند کو دیا لکھنا ہمیں کبھی نہیں آیا الا بلا لکھنا سخن غریب سہی پھر بھی میرے مسلک میں روا نہیں ہے کسی کا لکھا ہوا لکھنا مرے عدو سے تمھارے بڑے روابط ہیں اسے جو خط کبھی لکھنا مری دعا لکھنا ہماری Read more about غزل ذکی بلگرامی (وفات 24 اکتوبر 2005)[…]

غزل صادق اندوری

غزل صادق اندوری (والد مرحوم کی آخری نا مکمل غزل اور ایک شعر۔وفات 31جنوری 1986ء اعجاز عبید) غم کی ہر کائنات بھیگ گئی تم جب آئے تو رات بھیگ گئی جب تر و تازہ تیرے ہونٹوں کی بات نکلی تو بات بھیگ گئی پاس رہتے ہوئے بھی دور رہے باتوں باتوں میں رات بھیگ گئی Read more about غزل صادق اندوری[…]

ثلاثی : ( ایک بحر میں ) حمایت علی شاعر

ثلاثی : ( ایک بحر میں ) حمایت علی شاعر الہام کوئی تازہ شعر اے رب جلیل ذہن کے غار حرا میں کب سے ہے فکر ، محو انتظار جبرئیل اسلوب کس طرح تراش کر سجائیں نادیدہ خیال کے بدن پر لفظوں کی سلی ہوئی قبائیں شاعری ہر موج بحر میں کئی طوفان ہیں مشتعل Read more about ثلاثی : ( ایک بحر میں ) حمایت علی شاعر[…]

پا بہ گُل حمایت علی شاعر

پا بہ گُل حمایت علی شاعر صدیوں کا فاصلہ ہے جنگل سے میرے گھر تک شاخِ ثمر بکف سے تخلیق کے ہنر تک اُس پا پیادگی سے ، اِس برق پا سفر تک یہ فاصلہ ہے میرے ذہن رسا کا ضامن منزل سے تا بہ منزل ہر نقش پا کا ضامن ہر خواب، ہر حقیقت Read more about پا بہ گُل حمایت علی شاعر[…]

غزل شمبھو ناتھ تواری

غزل شمبھو ناتھ تواری نہیں کچھ بھی بتانا چاہتا ہے وہ آخر کیا چھپانا چاہتا ہے رلایا ہے زمانے بھر کو اس نے مگر خود مسکرانا چاہتا ہے لگا کر آگ گلشن میں بھلا وہ مکمل آشیانہ چاہتا ہے بہا کر بےگناہوں کا لہو وہ مسیحا کہلوانا چاہتا ہے ذرا سی بات ہے بس روشنی Read more about غزل شمبھو ناتھ تواری[…]

اقتباس از زاویہ اشفاق احمد

اقتباس زاویہ اشفاق احمد میری بیوی (بانو قدسیہ) اپنے بیٹے کو، جو سب سے بڑا بیٹا ہے، اس کو غالب پڑھا رہی تھی، وہ سٹوڈنٹ تو سائنس کا تھا، B.Sc کا، اردو اس کا آپشنل مضمون تھا۔ غالب وہ پڑھا رہی تھی تو وہ اوپر بیٹھا کچھ توجہ نہیں دے رہا تھا۔ میں نیچے بیٹھا Read more about اقتباس از زاویہ اشفاق احمد[…]

امِرتا پریتم کی یاد میں — سید امتیاز الدین

  امِرتا پریتم کی یاد میں سید امتیاز الدین پنجابی اور ہندی کی نام ور ادیبہ اور اردو شعرو ادب کی دلدادہ امِرتا پریتم 31 اکتوبر 2005 کو اس زندگی سے جسے وہ پنجرہ سمجھتی تھیں ہمیشہ ہمیشہ کے لۓ آزاد ہو گئیں۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 86 سال تھی۔ 2002ء میں اپنے Read more about امِرتا پریتم کی یاد میں — سید امتیاز الدین[…]