ہزاروں سال کی سچائیاں جھوٹی نہیں ہیں ۔۔۔ اعجاز عبید
ہزاروں سال کی سچا ئیاں جھوٹی نہیں ہیں (خدا کے لیے ایک نظم) اعجاز عبید ایک یُگ سے ہوا گہرے پانی کی لہروں پہ مانوس سے دائروں کی زباں میں دعا کر رہی ہے کتنی صدیوں سے چٹانوں کے خشک قرطاس پر آندھیاں کیا ثنائیں رقم کر رہی ہیں Read more about ہزاروں سال کی سچائیاں جھوٹی نہیں ہیں ۔۔۔ اعجاز عبید[…]
