ستیہ پال آنند سے مصاحبہ ۔۔۔ مصاحبہ کار علامہ ضیاء حسن ضیاء
٭ پرانا سوال سہی مگر اپنی ’’تجریدی مفہومیت‘‘ کو بر انگیخت کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ ’’ غزل کی ولایت ‘‘ سے منکر ہو جائیں ؟ آنند: جی نہیں، ’’تجریدی مفہومیت کو بر انگیخت‘‘ کرنے سے اگر آپ کی مراد تعقل پرستی یا عمق فکر کی بِنا پر میرا کسی بھی شعری Read more about ستیہ پال آنند سے مصاحبہ ۔۔۔ مصاحبہ کار علامہ ضیاء حسن ضیاء[…]
