نعت بحضور رسولِ مقبول معین الدین بشر

نعت بحضور رسولِ مقبول معین الدین بشر تڑپ جاتا ہے دل جس دم مدینہ یاد آتا ہے وہی اک سبز گنبد کا نظارہ یاد آتا ہے وہ مسجد جس کے اندر جلوہ فرما فخرِ عالم ہیں مجھے فرقت میں اس کا گوشہ گوشہ یاد آتا ہے پڑا ہوں سامنے کعبے کے سجدے میں مگر مجھ Read more about نعت بحضور رسولِ مقبول معین الدین بشر[…]

ادب اور نشانیات — (پروفیسر) مرزا خلیل احمد بیگ

ادب اور نشانیات (پروفیسر) مرزا خلیل احمد بیگ    اردو میں نشانیات (Semiotics) کے موضوع پر بہت کم لکھا گیا ہے۔ اردو کے بعض نقادوں کی تحریروں میں نشانیات کا ذکر ضرور مل جاتا ہے لیکن محض خال خال۔ اردو میں پروفیسر آل احمد سرور غالباً پہلے بزرگ نقاد ہیں جنھوں نے اپنے ایک تنقیدی Read more about ادب اور نشانیات — (پروفیسر) مرزا خلیل احمد بیگ[…]

مصطفیٰ کریم سے مکالمہ — منیر الدین احمد

مصطفیٰ  کریم سے مکالمہ منیر الدین احمد مصطفیٰ کریم کا ایک افسانہ میں نے پہلی بار غالباً کینیڈا سے شائع ہونے والے مجلہ اردو انٹر نیشنل میں پڑھا تھا ، جو مجھے بے حد پسند آیا تھا اور میں نے دل میں سوچا تھا کہ ان کی مزید تخلیقات پڑھنی چاہئیں۔ چنانچہ جب بھی مجھے ان Read more about مصطفیٰ کریم سے مکالمہ — منیر الدین احمد[…]

اردو املا کے معیار کی ضرورت –اعجاز عبید

اردو املا کے معیار کی ضرورت اعجاز عبید   اب جب کہ اردو کمپیوٹر کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہے اور اس کے فروغ کے نۓ دریچے وا ہو چکے ہیں تو اب ہمیں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم کمپیوٹر پر اردو ٹائپ کرنے والوں کی خاطر خواہ رہنمائی کریں اور Read more about اردو املا کے معیار کی ضرورت –اعجاز عبید[…]

یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال

یہ کیسی بے وفائی ہے ڈاکٹر بلند اقبال   ‘ا للہ مارے تمھارے ابا پرائی عورتوں کے بہت شوقین تھے ،جہاں کو ئی لال پیلی چھپن چُھری دیکھی ، چل پڑے پیچھے پیچھے ، پھر نہ گھر کا پتہ نہ باہر کا، میں کہے دے رہی ہوں ذ را نظر دبا کر رکھیو ، یہ Read more about یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال[…]

30 بچوں کی ماں — ایم مبین

30 بچوں کی ماں ایم مبین گھر سے نکلنے میں صرف 10 منٹ کی تاخیر ہوئی تھی اور سارے معمولات بگڑ گئے تھے۔ اُسے اندازہ ہو گیا تھا کہ اب وہ پورے ایک گھنٹہ تاخیر سے ڈیوٹی پر پہونچے گی اور اِس ایک گھنٹہ میں کیا کیا فسانے بن گئے ہوں گے ‘ اُسے اِس Read more about 30 بچوں کی ماں — ایم مبین[…]

آزاد نظمیں

جزیروں میں بٹے لوگ فیصل عظیم ایک جزیرہ تیرے گھر کا ایک جزیرہ میرے گھر کا ایک جزیرہ بازاروں کا ایک جزیرہ وہ ہے جس پر خود کو بیچ کے آ جاتا ہوں ایک جزیرہ خوشیوں کاہے ایک جزیرے پر مسجد ہے ایک پہ رقص اور موسیقی کے ساز سجے ہیں اور جزیروں کو آپس Read more about آزاد نظمیں[…]

غزلِ سرور عالم راز سرور

غزل سرور عالم راز سرور   کوچہ کوچہ نگر نگر دیکھا خود میں دیکھا اسے اگر دیکھا قصۂ زیست مختصر دیکھا جیسے اک خواب رات بھر دیکھا در ہی دیکھا نہ تو نے گھر دیکھا زندگی! تجھ کو خوب کر دیکھا! کوئی حسرت رہی نہ اس کے بعد اُس کو حسرت سے اک نظر دیکھا Read more about غزلِ سرور عالم راز سرور[…]

غزلیں اعجازعبید

غزلیں اعجازعبید گہری جھیل میں کوئی دائرہ سا ابھرا ہے سنگ ریزہ پھر کوئی یاد نے اچھالا ہے شب کی برف باری کی برف اب پگھلتی ہے جو بدن میں زندہ تھا، وہ پرندہ ٹھٹھرا ہے باغ، پھول، پتّی، کھیت، چاند، آسماں ، تارے یوں تو کتنے ساتھی ہیں ، دل مگر اکیلا ہے ریت Read more about غزلیں اعجازعبید[…]