امجد اسلام امجد سے ایک انٹرویو ۔۔۔ گلزار جاوید
٭ آپ کا اصلی اور پیدائشی نام؟ ٭٭ امجد میرا اصلی اور پیدائشی نام ہے اسلام میرے والد صاحب کا نام ہے اس طرح میرا نام امجد اسلام ہے اور امجد میرا تخلص ہے۔ ٭ یہ تخلص آپ نے کب اور کس کی تحریک پر اختیار کیا؟ ٭٭ یہ غالباً نویں، دسویں جماعت کے Read more about امجد اسلام امجد سے ایک انٹرویو ۔۔۔ گلزار جاوید[…]
