غزلیں ۔۔۔ سید انور جاوید ہاشمی
چھپا کر آنسوؤں میں پیش کر دیتے تبسم کیا ہمیں تو ایک لگتے ہیں خموشی کیا تکلم کیا بہت دن ہو گئے وہ آئینہ صورت نہیں آیا بکھر کر عکس اس کا آئینے میں ہو گیا گم کیا! کسی نظارا سازی کی تمنا مٹ گئی دل سے نگاہوں سے ہوئے اوجھل فلک، خورشید Read more about غزلیں ۔۔۔ سید انور جاوید ہاشمی[…]
