سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی
میں آوارہ، خود سر، دبنگ ہوائے ہوس اور رضائے الٰہی کے بیچ پھڑپھڑاتی کٹی اک پتنگ نجات اور اپنی تباہی کے بیچ … کہاں جا رہا ہوں مجھے کیا خبر کبھی ڈاؤن ٹاؤن کی اس سب سے اونچی عمارت کے روشن مناروں کبھی ان ستاروں کے مانند جو میری آنکھوں میں پل بھر کو Read more about سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]