یہ دنیا اور وہ دنیا۔۔۔عابدہ رحمانی

  آج ٹوبی کی پہلی سالگرہ ہے ، ٹوبی میرا پیارا سفید پوڈل، اسے میں جب گود میں لیتی ہوں تو ہم دونوں کو ایک دوسرے سے کتنا سکون ملتا ہے مین تمہیں سمجھا نہیں سکتی” زینی نے اپنے ٹیکسٹ کے ساتھ مجھے اس کی سالگرہ کی تصویر بھیجی -ٹیکنالوجی کا کمال کہ تصویر ایک Read more about یہ دنیا اور وہ دنیا۔۔۔عابدہ رحمانی[…]

ایک کہانی۔۔۔ عابدہ رحمانی

بیوی باورچی خانے سے چلا رہی ہے ،میاں کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ پر کانو ں میں ائیر پلگ لگائے بیٹھا ہے "ارے سنتے ہو شام کو راشدہ کے سسرال والے آ رہے ہیں ذرا بازار جا کر یہ سامان تو لے آؤ۔ خدا کی پناہ کیا منہ میں گھنگنیاں ڈال کر بیٹھے ہو بولتے کیوں نہیں Read more about ایک کہانی۔۔۔ عابدہ رحمانی[…]

الحمد للّٰہ۔۔۔ عابدہ رحمانی

صائمہ کا لیبر ذرا زیادہ لمبا ہو گیا تھا ، ڈاکٹر ہونے کے ناتے میں جانتی تھی کہ پہلے بچے کی پیدائش کے وقت ذرا وقت زیادہ لگ سکتا ہے ، نرس اور ڈاکٹر وقتاً فوقتاً بچے کی دل کی دھڑکن دیکھ رہی تھیں۔ آخر میں فیصلہ کیا گیا کہ ایپیڈیو رول (Epidural)لگا کر فورسپز Read more about الحمد للّٰہ۔۔۔ عابدہ رحمانی[…]

پل سراط۔ ۔ ۔ عابدہ رحمانی

جمعے کی نماز میں شاہدہ سے ملاقات ہوئی تو کہنے لگی "باجی! کل سے تجوید اور تفسیر کی کلاس 10 بجے صبح شروع کر رہے ہیں۔ آپ بھی آئیے گا” اگلے دن میں حسب وعدہ پہنچ گئی، مدیحہ تجوید پڑھانے لگی پھر شاہدہ نے تفسیر اور ترجمہ کیا۔ سورہ الفاتحہ سے آغاز تھا، یہ کلاس Read more about پل سراط۔ ۔ ۔ عابدہ رحمانی[…]