غزل ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

منظر اُس شخص نے کس رُخ سے دِکھا رکھا تھا؟ جس نے قاتل کو بھی مقتول بنا رکھا تھا نارسائی نے ترے دام بڑھا رکھے تھے ورنہ کیا ایسا ترے پاس بھلا رکھا تھا؟ ہر زمانے میں اجالوں کے خریداروں نے کس مہارت سے اندھیروں کو بچھا رکھا تھا ایک دم شور تھما ہے تو Read more about غزل ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

ایک پنتھ دو کاج۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری

  کہتے ہیں مصیبت کبھی اکیلے نہیں آتی۔ بیچارے اللہ بخش پر بھی تین چار مصیبتیں اکٹھے آن پڑی تھیں۔ عید کے روز سب سے بڑا بیٹا موٹر سائیکل پرساتھ والے گاؤں خالہ کے گھر سوّیاں دینے جا رہا تھا۔ جیسے ہی وہ مین روڈ پر چڑھا سامنے سے آنے والے ایک بڑے ٹرالے سے Read more about ایک پنتھ دو کاج۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

اُسے یاد تھا جب امیر ہمسائے کا لڑکا نئے اور قیمتی کھلو نے لے کر اُس کے گھر آتا اور اُسے کھیلنے کے لیے بلاتا اور کبھی کبھی ان قیمتی کھلونوں کا رعب بھی جھاڑنے کی کوشش کرتا تو اُس کے دل میں کبھی بھی یہ خواہش پیدا نہیں ہوئی کہ یہ کھلونے اُس کے Read more about اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

غزل ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری

کچھ ترے یار ہیں، کچھ مرے یار ہیں شہ سے بڑھ کے جو شہ کے وفادار ہیں   آدمی بھر بھی سایہ میسّر نہیں اور حدِ نگہ اونچے اشجار ہیں   آئینے سے بھی جو جھوٹ بُلواتے ہیں تیرے دربار میں ایسے فنکار ہیں   پوچھتے ہیں ہوا سے کہاں جلنا ہے ؟! آج کل Read more about غزل ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

  ابر پیاسوں کے لیے جتنا بھی مینہ برسائے گا کچھ زمیں پی جائے گی، کچھ آسماں لے جائے گا   مہرباں جتنا بھی دریا ہو مگر میرا نصیب پیاس کا صحرا کہیں سے ڈھونڈ کر لے آئے گا   اس قدر ہلکان مت ہو ڈھونڈنے میں اس کو تُو بے طلب یونہی کہیں اک Read more about غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

غزلیں ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری

یہ کیسا شورِ بے ہنگم مچایا جا رہا ہے درختوں سے پرندوں کو اُڑایا جا رہا ہے حقیقت میں وہی منظر پرا نا ہے جسے اب نیا کر کے فسانے میں دکھایا جا رہا ہے   تیری محفل میں جب سب فیصلے ہو ہی چکے ہیں نجانے کیوں مجھے اب پھر بلایا جا رہا ہے Read more about غزلیں ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

غزلیں ۔۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

غزلیں   جلیل حیدر لاشاری     جس کا کسی کے دل میں کہیں  کوئی  گھر  نہیں جتنا    بھی     معتبر   وہ   لگے  معتبر  نہیں   تم  ساتھ  دو  گے  زندگی  بھر؟ مان لیتے ہیں ! ایسا  تو   اس   جہان  میں   ہوتا  مگر  نہیں   دور  چار  دن  میں  زندگی  کا  اختتام کیوں؟ اتنا   بھی   زندگی  Read more about غزلیں ۔۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

ایمان قیصرانی۔ ’’ میری یاد آئے گی‘‘ کا تنقیدی جائزہ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

  ایمان قیصرانی۔ ’’ میری یاد آئے گی‘‘ کا تنقیدی جائزہ                      جلیل حیدر لاشاری   ایمان قیصرانی کی شاعری نہ صرف سادگی کا حسن لیے ہوئے ہے بلکہ اس میں فطرت کا جمال بھی شامل ہے۔ وہ اپنے اشعار کو جذبات کی شدت، احساسات کی حدت، خیال کی ندرت، فکر کی گہرائی اور Read more about ایمان قیصرانی۔ ’’ میری یاد آئے گی‘‘ کا تنقیدی جائزہ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]