نظمیں۔۔۔ اقبال متین

________________________________________________ دن رات ________________________________________________ نیچے سیلن ہے ٹھٹھرتے ہوئے شب گزرے گی کیسی حسرت ہے کوئی دستِ حنائی بڑھ کر مجھ سے پوچھے کے اس آتش کدۂ زیست میں تم راکھ کا ڈھیر بنے ، برف کا تودہ بھی بنے اب میرے سینے سے لگ کر سو جاؤ جسم کا لمس دل و جاں کی Read more about نظمیں۔۔۔ اقبال متین[…]

اقبال متین۔ اردو کے معروف افسانہ نگار۔۔۔ نور الحسنین

اردو افسانہ نگاروں کی وہ نسل جو جوگیندر پال، رام لال، سریندر پرکاش، اقبال متین، رتن سنگھ، اقبال مجید ، جیلانی بانو وغیرہ پر مشتمل ہے۔ان میں اقبال متین کی شناخت قدرے مختلف ہے۔ کیونکہ ان کے افسانے نہ تو محض داخلیت کی بھول بھلیوں میں گردش کرتے ہیں اور نہ ہی تجربات کی بھٹی Read more about اقبال متین۔ اردو کے معروف افسانہ نگار۔۔۔ نور الحسنین[…]

اقبال متین بحیثیت شاعر۔۔۔رؤف خیر

میرا ایسا خیال ہے کہ بنیادی طور پر جو شاعر ہوتا ہے تخلیقی توازن فکر سے آشنا ہوتا ہے اور جس صنف سخن کو بھی اپنا تا ہے اس میں اپنی پہچان قائم کر کے چھوڑ تا ہے احمد ندیم قاسمی نے شعر کے ساتھ ساتھ افسانے کو بھی اپنی تخلیق جہتوں سے مالا مال Read more about اقبال متین بحیثیت شاعر۔۔۔رؤف خیر[…]

زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……۔ ۔ ۔ امانت علی قاسمی

انسانیت و شرافت کی منھ بولتی تصویر، دردو غم کی اتاہ گہرائی میں ڈوب کر عزم و حوصلہ کے ساتھ لوگوں کو چراغ دکھانے والا، دل کا رشتہ غم سے جوڑ کر ہمیشہ دردو غم میں رہنے والا اور اسی غم کو غزل کے سانچے میں ڈھال کر لوگوں کی تسکین فراہم کرنے والا، آسمان Read more about زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……۔ ۔ ۔ امانت علی قاسمی[…]

کلیم عاجزؔ : اپنی چند نثری نگارشات کے آئینے میں ۔ ۔ ۔ جاوید عبدالعزیز

کلیم عاجزؔ کی شاعرانہ حیثیت مسلّم ہے۔ وہ بحیثیت غزل گو عالمی سطح پر مشہور و معروف ہیں۔ اُنھوں نے شاعری میں جو لالہ و گل کھلائے ہیں وہ ہمارے شعری سرمایہ کا ایک روشن باب ہے۔ منفرد لب و لہجہ، احساسات و جذبات کی پاکیزگی، بیان کی سادگی ان کی غزلوں کی خصوصیات ہیں۔ Read more about کلیم عاجزؔ : اپنی چند نثری نگارشات کے آئینے میں ۔ ۔ ۔ جاوید عبدالعزیز[…]

عزیز جہاں ادا جعفری: وہ جو چُپ چاپ بھری بزم سے اُٹھ کر چل دیں۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا

عزیز جہاں ادا جعفری کے نہ ہونے کی ہونی سُن کر آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا۔ علم و ادب کی وہ شمع فروزاں جس نے بائیس اگست ۱۹۲۴کو بدایوں (اُتر پردیش۔ بھارت)سے زندگی کے سفر کا آغاز کیا تھا۔ کسے معلوم تھا کہ اُن کی والدہ نے اپنی جس ہو نہار بچی کا نام Read more about عزیز جہاں ادا جعفری: وہ جو چُپ چاپ بھری بزم سے اُٹھ کر چل دیں۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا[…]

ادا جعفری خود شناسی کا سفر۔ ۔ ۔ شاہدہ حسن

اپنی خود نوشت ’جو رہی سو بے خبری رہی‘ میں ادا جعفری رقم طراز ہیں : "شاعری اپنی سوانح عمر ی بھی ہوتی ہے اور اپنے عہد کے شب و روز کا منظر نامہ بھی۔ شعر و ادب کی دنیا میں میں نے جو سفر شروع کیا تھا وہ شدید روایتی ماحول اور قدامت پسند Read more about ادا جعفری خود شناسی کا سفر۔ ۔ ۔ شاہدہ حسن[…]

غزلیں ۔۔۔۔ ادا جعفری

نہ غبار میں نہ گلاب میں مجھے دیکھنا مرے درد کی تب و تاب میں مجھے دیکھنا   کسی وقت شام ملال میں مجھے سوچنا کبھی اپنے دل کی کتاب میں مجھے دیکھنا   اسی دل سے ہو کے گزر گئے کئی کارواں کئی ہجرتوں کے عذاب میں مجھے دیکھنا   میں نہ مل سکوں Read more about غزلیں ۔۔۔۔ ادا جعفری[…]