ساقی فاروقی کی غزلیں، نظمیں

یہ کون آیا شبستاں کے خواب پہنے ہوئے ستارے اوڑھے ہوئے ماہتاب پہنے ہوئے تمام جسم کی عریانیاں تھیں آنکھوں میں وہ میری روح میں اترا حجاب پہنے ہوئے مجھے کہیں کوئی چشمہ نظر نہیں آیا ہزار دشت پڑے تھے سراب پہنے ہوئے قدم قدم پہ تھکن ساز باز کرتی ہے سسک رہا ہوں سفر Read more about ساقی فاروقی کی غزلیں، نظمیں[…]

پاپ بیتی۔۔۔ ساقی فاروقی

میں گرمیوں کی چھٹیوں میں تمکوہی، نان پارہ یا سیتا پور سے یعنی جہاں جہاں بھی ابا کا ملازمت کے سلسلے میں تقرر ہوتا وہاں وہاں سے، گاؤں آتا۔ پھوپھی بہرائچ سے بچوں سمیت پہنچ جاتیں (احمد ہمیش کا تعلق اس شو گر مل والے قصبے سے بھی ہے )۔ آنگن میں پلنگ اور چارپائیاں Read more about پاپ بیتی۔۔۔ ساقی فاروقی[…]

ساقی فاروقی کی نظم ’خالی بورے میں زخمی بلا‘ ایک تجزیہ۔۔۔ محمد حمید شاہد

خالی بورے میں زخمی بلا جان محمد خان سفر آسان نہیں دھان کے اس خالی بورے میں جان الجھتی ہے پٹ سن کی مضبوط سلاخیں دل میں گڑی ہیں اور آنکھوں کے زرد کٹوروں میں چاند کے سکے چھن چھن گرتے ہیں اور بدن میں رات پھیلتی جاتی ہے۔۔۔ آج تمہاری ننگی پیٹھ پر آگ Read more about ساقی فاروقی کی نظم ’خالی بورے میں زخمی بلا‘ ایک تجزیہ۔۔۔ محمد حمید شاہد[…]

خود نوشت سوانح عمری کی حقیقت اور ساقی فاروقی کی "پاپ بیتی” تحقیقی و تنقیدی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر روبینہ شاہین

قطرہ پر گہر ہونے تک کیا کچھ گزرتی ہے اس کا بیان دلچسپ اور اثر انگیز ہوتا ہے۔ خود نوشت سوانح عمریوں کی مختلف صورتیں جاننے سے پہلے اس کی جامع اور مستند تعریف کی تلاش ضروری ہے۔ ادبی تاریخ میں سوانحی ادب کی اصطلاح کافی پرانی ہے۔ سوانحی ادب میں تاریخ، حالات وقائع، ڈائری، Read more about خود نوشت سوانح عمری کی حقیقت اور ساقی فاروقی کی "پاپ بیتی” تحقیقی و تنقیدی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر روبینہ شاہین[…]

ساقی فاروقی: اس ایک آن میں سب کچھ تباہ کر کے نہ جا ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

اردو اور انگری زبان کے ممتاز شاعر اور ادبی نقاد ساقیؔ فاروقی (قاضی محمد شمشاد فاروقی) نے ترکِ رفاقت کی۔ اپنی وفا شعار کیتھولک آسٹرئین اہلیہ جسے وہ پیار سے ’ گنڈی ‘ کہتا تھا کے انتقال کے بعد وہ گزشتہ دو برس سے گوشہ نشین ہو گیا تھا اور ادبی محفلوں میں کم کم Read more about ساقی فاروقی: اس ایک آن میں سب کچھ تباہ کر کے نہ جا ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

سلیم صدیقی کا رزمیاتی آہنگ۔۔۔ حقانی القاسمی

وقت کے ہونٹوں پہ جو شعر رواں ہو جاتے ہیں، ان کی قیمت ہیرے جواہرات سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ہر شعر کو نہ سینہ نصیب ہوتا ہے اور نہ مصرعوں کو ہونٹوں کی پناہ ملتی ہے۔ محبوبیت اور مقبولیت کے ستارے ہر شعر کا مقدر نہیں ہوتے۔ خاص طور پر نئی نسل کے شاعروں Read more about سلیم صدیقی کا رزمیاتی آہنگ۔۔۔ حقانی القاسمی[…]

نظمیں ۔۔۔کنور نارائن

                     موت نے کہا   فون کی گھنٹی بجی میں نے کہا — میں نہیں ہوں اور کروٹ بدل کر سو گیا۔   دروازے کی گھنٹی بجی میں نے کہا — میں نہیں ہوں اور کروٹ بدل کر سو گیا۔   الارم کی گھنٹی بجی میں نے کہا — میں نہیں ہوں اور کروٹ Read more about نظمیں ۔۔۔کنور نارائن[…]

اقتباس از منظوم سیرت خلفائے راشدینؓ ۔۔۔ انور جلال پوری

                     بیان بر ابو بکر صدیقؓ   وہ ہجرت کی اندھیری رات وہ خطرات کا منظر وہ چاروں سمت سے سرکارﷺ پر آفات کا منظر محمد مصطفے ٰﷺ پر کافروں کی گھات کا منظر قیامت بن گیا تھا دین پر اس رات کا منظر مگر اس رات میں بھی ہمسفر صدیق اکبرؓ تھے وہاں Read more about اقتباس از منظوم سیرت خلفائے راشدینؓ ۔۔۔ انور جلال پوری[…]

غزلیں ۔۔۔ انور جلال پوری

سنگ میں نہر بہانے کا ہنر میرا ہے راہ سب کی ہے مگر عزمِ سفر میرا ہے سارے پھلدار درختوں پہ تصرف اس کا جس میں پتے بھی نہیں ہیں وہ شجر میرا ہے در و دیوار پہ سبھی کی حکومت ہے یہاں ہو گا غالب کا کبھی اب تو یہ مکاں میرا ہے تُو Read more about غزلیں ۔۔۔ انور جلال پوری[…]