تین معصوم نظمیں ۔۔۔ شکیل اعظمی
سردی مفلر باندھے سوئٹر پہنے دن بھر باہر کھیلتی ہے شام ہوتے ہی کمبل میں گھس جاتی ہے صبح کو جلدی اٹھتی ہے آستین میں ناک پونچھتی کانپتی ہے ہر دم کچھ اوڑھے رہتی ہے بیچاری کو جانے کیا بیماری ہے ٭٭ گرمی شام کو باغ سے گھر آتی ہے بستر Read more about تین معصوم نظمیں ۔۔۔ شکیل اعظمی[…]