چند چتکبرے خواب عرف لوٹنا ایک بوڑھے ہوتے ہوئے چوک کا بچپنا ۔۔۔ گوتم راج رشی

  (یہ کہانی جس پر شائع ہوتے ہی وسیع پیمانے پر خیالات کا اظہار کیا جا چکا ہے،  ماہنامہ ’ہنس ‘کے اگست 2017 کے شمارے  میں شائع ہوئی ہے۔  ترجمہ: اعجاز عبید)   “کیا ہوا آج؟ ہلا تھا ہاتھ کیا؟” پھسپھساتے ہوئے پوچھا دیپو نے۔ ویسے تو چاروں ہمیشہ ساتھ ہی آتے تھے، لیکن دیپو Read more about چند چتکبرے خواب عرف لوٹنا ایک بوڑھے ہوتے ہوئے چوک کا بچپنا ۔۔۔ گوتم راج رشی[…]

کرسیاں بننے والی ۔۔۔موپاساں/ ڈاکٹر کوثر محمود

  La Rempilleuse۔ … __________________________________________   (اصل  فرابسیسی کہانی یہاں دیکھی جا سکتی ہے)    ’’کرسیاں بننے والی‘‘*۱ ’بیغ تغاں ‘ کے نواب صاحب کے ہاں شکار کے موسم کے آغاز پر افتتاحی ڈنر ختم ہونے کے قریب تھا۔ گیارہ شکاری، آٹھ ( بھرپور ) جوان خواتین اور علاقے کے ڈاکٹر صاحب ایک بڑی سی Read more about کرسیاں بننے والی ۔۔۔موپاساں/ ڈاکٹر کوثر محمود[…]

بہت یاد آتے ہیں ۔۔۔ ہری ونش رائے بچن

  (ہندی سے، محض رسم الخط کی تبدیلی)     میں یادوں کا قصہ کھولوں تو، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔   ۔ ۔ ۔ گزرے پل کو سوچوں تو، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔   ۔ جانے کون سی نگری میں، آباد ہیں جا کر مدت Read more about بہت یاد آتے ہیں ۔۔۔ ہری ونش رائے بچن[…]

گرگٹ ۔۔۔ انتون چیخوف/ عبد الرزاق واحدی

پولیس انسپکٹر اوچومیلوف نیلا اوور کوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل تھامے بازار کے چوک سے گزر رہا ہے۔ سرخ بالوں والا کانسٹیبل ضبط کیے ہوئے کروندوں سے بالکل اوپر تک بھری ٹوکری اٹھائے اس کے پیچھے پیچھے چل رہا ہے۔ چاروں طرف سناٹا چھایا ہوا ہے۔ ..۔ چوک میں ایک متنفس بھی نہیں نظر Read more about گرگٹ ۔۔۔ انتون چیخوف/ عبد الرزاق واحدی[…]

پل پل ۔۔۔ سونالی سنگھ/ اصغر شمیم

  صبح آٹھ بجے : ویرار سے چرچ گیٹ لوکل ٹرین میں دھکا مکی اور شور شرابے کے بیچ مسٹر المیڑاؔ سارے ڈبے میں چاکلیٹ بانٹ کر دعائیں بٹور رہے تھے۔ آج اُن کے جنم دن کو منانے والے یہ مسافر روز ویرار سے چرچ گیٹ تک کا سفر ساتھ ساتھ طے کرتے تھے۔ نریشؔ Read more about پل پل ۔۔۔ سونالی سنگھ/ اصغر شمیم[…]

آگ۔ ۔ ۔ اصغر وجاہت

اس آدمی کا گھر جل رہا تھا۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ آگ بجھانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن آگ مہیب تھی۔ بجھنے کا نام نہ لیتی تھی۔ ایسا لگتا ہے جیسے صدیوں سے لگی آگ ہے، یا کسی تیل کے کنوئیں میں ماچس لگا دی گئی ہے یا کوئی جوالا مکھی پھٹ پڑا Read more about آگ۔ ۔ ۔ اصغر وجاہت[…]

چڑیوں کے ساتھ ۔۔۔ مینا اگروال/ اعجاز عبید

  رسم الخط کی تبدیلی/ترجمہ: اعجاز عبید _______________________________     1 _______________________________   گھر کا سونا آنگن اور اکیلی بیٹھی میں بکھرے ہیں سوال ہی سوال جن میں الجھا میرا من اور تن ! اچانک چھوٹی سی گوریّا پھدکتی ہوئی آئی نہ تو وہ جھجکی، اور نہ شرمائی، آ کر بیٹھ گئی پاس رکھے البم Read more about چڑیوں کے ساتھ ۔۔۔ مینا اگروال/ اعجاز عبید[…]

پنجرے۔۔۔ خورشید اقبال

کبھی کبھی حمد کو ایسامحسوس ہوتا جسےی وہ اس دکان مںل ہمشہہ سے ہے اور ایک دن اس کی زندگی اسی دکان مں۔ ختم ہو جائے گی۔ حالاں کہ اب اسے یہاں رہنے مںا کسی قسم کی پریشانی محسوس نہں ہوتی تھی اور نہ ہی اسے رات کے آخری پہروں مںب وہ پراسرار آوازیں سنائی Read more about پنجرے۔۔۔ خورشید اقبال[…]

اس نے کہا تھا ۔ ۔ ۔ چندر دھر شرما گُلیری

  ترجمہ/ رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید ترجمہ/ رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید ________________________________________________________ بڑے بڑے شہروں کے اکے گاڑی والوں کی زبان کے کوڑوں سے جن کی پیٹھ چھل گئی ہے، اور کان پک گئے ہیں، ان سے ہماری استدعا ہے کہ امرتسر کے بمبو کارٹ والوں کی بولی کا مرہم لگاویں۔ Read more about اس نے کہا تھا ۔ ۔ ۔ چندر دھر شرما گُلیری[…]

رباعی غالب ۔۔۔ غالب/ مضطر مجاز

  رباعی مرزا غالبؔ فارسی سے ترجمہ  مضطر مجاز       رکھتا ہوں دلِ شاد و دیدۂ بینا میں بہرا ہو کر ہوا ہوں بے پروا میں ! اچھا ہے کہ سنتا نہیں ہر خود سر سے گل بانگِ       انا ربکم الاعلیٰ     میں ! ٭٭٭ بشکریہ معاصر ’منصف‘ حیدر آباد