روحوں کی دعوت ۔۔۔ الیگزنڈر پشکن/ مترجم نا معلوم
(مرسلہ: فرخ منظور) آدریان پروخوروف کے گھر کا سارا ساز و سامان جنازہ لے جانے والی گاڑی پر لد چکا تھا۔ مریل گھوڑے چوتھی دفعہ بسمانیا سے نکتسکایا سڑک کی طرف چلے جہاں اس نے نیا مکان خریدا تھا۔ تابوت ساز نے دکان مقفل کر باہر دروازہ پر اس اعلان کی تختی لٹکا دی Read more about روحوں کی دعوت ۔۔۔ الیگزنڈر پشکن/ مترجم نا معلوم[…]