غزلیں ۔۔۔ فریاد آزرؔ

ضرورتاً خواص سے بھی کام لے لیا کرو مگر سدا حمایتِ عوام لے لیا کرو   خطا تمہیں معاف کر سکے تو ٹھیک ہے مگر خودا پنے آپ سے ہی انتقام لے لیا کرو   یہ کائناتِ دل بہت حسین ہی سہی مگر کبھی کبھی دماغ سے بھی کام لے لیا کرو   خدا سے Read more about غزلیں ۔۔۔ فریاد آزرؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ فیصل عجمی

یہ واقعہ ہے میری غذا کھا گئی مجھے میں کھا گیا ہوا کو، ہوا کھا گئی مجھے   کیسی بلائیں تھیں مرے پیچھے لگی ہوئی خاموشی پی گئی ہے، صدا کھا گئی مجھے   رُو پوش تھا میں کب سے خدا کی تلاش میں آیا نظر تو خلقِ خدا کھا گئی مجھے   دیکھا قریب Read more about غزلیں ۔۔۔ فیصل عجمی[…]

غزلیں ۔۔۔ سید انور جاوید ہاشمی

چھپا کر آنسوؤں میں پیش کر دیتے تبسم کیا ہمیں تو ایک لگتے ہیں خموشی کیا تکلم کیا   بہت دن ہو گئے وہ آئینہ صورت نہیں آیا بکھر کر عکس اس کا آئینے میں ہو گیا گم کیا!   کسی نظارا سازی کی تمنا مٹ گئی دل سے نگاہوں سے ہوئے اوجھل فلک، خورشید Read more about غزلیں ۔۔۔ سید انور جاوید ہاشمی[…]

غزل مسلسل ۔۔۔ سعود عثمانی

  مبالغہ نہیں یہ، واقعی زیادہ تھی شروعِ عشق میں دیوانگی زیادہ تھی   میں اس کو پہلے پہل اپنا وہم سمجھا تھا وہ لڑکی چھپ کے مجھے دیکھتی زیادہ تھی   نظر بچا کے وہ تکتی تھی مجھ کو، میں اس کو یہ دل لگی تھی تو اس وقت بھی زیادہ تھی   نہ Read more about غزل مسلسل ۔۔۔ سعود عثمانی[…]

غزلیں ۔۔۔ شاہد شاہنواز

لگا ہے داغ جو دل پر وہ صاف کرنا ہے ہوا ہے جرم، ہمیں اعتراف کرنا ہے   یہ کیسا وقت ہے یا رب! کہ اپنے ہاتھ میں ہے وہ فیصلہ جو ہمارے خلاف کرنا ہے   زمانہ ایک طرف ہے، وہ دوسری جانب روایتوں سے جسے انحراف کرنا ہے   روش ہے جس کی، Read more about غزلیں ۔۔۔ شاہد شاہنواز[…]