غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار
ہاتھوں میں سپر ہے، نہ ہی شمشیر بکف ہوں اے شخص، میں تیرے لیے آسان ہدف ہوں لہجے میں ہے میرے مری سچائی کی تلخی کیسے تجھے سمجھاؤں کہ میں تیری طرف ہوں کٹتے گئے، چھٹتے گئے، بکتے گئے سب لوگ اب اہلِ جنوں کے لیے میں آخری صف ہوں اے اہلِ Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]