حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ تنویر پھول
حمد ِ باری تعالیٰ تنویر پھولؔ حمد میں تیری ہے مصروف یہ بندہ تیرا اس کو درکار ہے اللہ! سہارا تیرا تو کہ ہے اوّل و آخر، تو ہی باطن، ظاہر ذات عالی ہے تری ، نام ہے اولیٰ تیرا حمد کرسکتے نہیں ، اپنی زباں ہے کج مج کون Read more about حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ تنویر پھول[…]