نعت ۔۔۔ غالب عرفان
ملتی نہ حشر میں بھی شفاعت رسول کی ہوتی نہ جو نصیب قیادت رسول کی خیر البشر کے روپ میں آیا کوئی کہاں کب کس کو مل سکی بھلا سیرت رسول کی نورِ ازل کا سلسلہ پھیلا تو تا ابد بکھری ہے کائنات میں رحمت رسول کی معراج کی وہ شب کہ Read more about نعت ۔۔۔ غالب عرفان[…]