شہناز نبی کی نظمیں ۔۔۔ شمس الرحمن فاروقی

  شہناز نبی کی یہ نظمیں ایک بہت پیچیدہ ذہن اور با شعور شخصیت کا پتہ دیتی ہیں۔ ابہام اور استعارہ ان نظموں کا بنیادی وصف ہے۔ لیکن یہ بات بھی ظاہر ہے کہ شاعر کو ہم سے توقع ہے کہ ہم اس کی بات سمجھ سکیں گے، یا سمجھنے کی سنجیدہ کوشش ضرور کریں Read more about شہناز نبی کی نظمیں ۔۔۔ شمس الرحمن فاروقی[…]

ایک بھاشا: دو لکھاوٹ، دو ادب ۔۔۔ شمس الرحمن فاروقی

  ہمارے نامور دوست، بزرگ محقق، مورخ ادب، شاعر اور بزعم خود ماہر لسانیات پروفیسر گیان چند جین نے تاحیات اردو زبان و ادب کی تدریس اور خدمت کی ہے۔ ان کی کئی کتابوں کے بارے میں بے خوف تردید کہا جا سکتا ہے کہ اردو ادب کی تاریخ میں ان کی جگہ مدت مدید Read more about ایک بھاشا: دو لکھاوٹ، دو ادب ۔۔۔ شمس الرحمن فاروقی[…]

امو جان ولی کا دیوان رباعیات ۔۔۔ شمس الرحمٰن فاروقی

  ’’رباعیات عجائبات‘‘ نام کا یہ مختصر دیوان رباعی کہاں چھپا اور کب، اس کی خبر نہیں۔ امو جان ولی کا دیباچہ (جو خود بمشکل ایک صفحے کا ہے) ہمیں اتنا ہی بتاتا ہے کہ یہ دیوان ۱۳۱۸ ہجری (۱۹۰۰/۱۹۰۱ حالی) میں تیار ہو گیا تھا اور وہ خود اپریل۱۹۰۲میں سرکاری نوکری سے وظیفہ یاب Read more about امو جان ولی کا دیوان رباعیات ۔۔۔ شمس الرحمٰن فاروقی[…]

اختر الایمان ۔۔۔ شمس الرحمٰن فاروقی

  اختر الایمان کی زندگی کا بڑا حصہ اگر ناقدری میں نہیں تو نقادوں کی توجہ کے فُقدان میں گذرا۔ سنہ 1940 اور اس کے آس پاس کے تمام نوجوانوں کی طرح اختر الایمان بھی شروع میں ترقی پسند، یا یوں کہیں کہ ترقی پسندوں کے ساتھ تھے۔ اس زمانے کی نظموں میں بھی اختر Read more about اختر الایمان ۔۔۔ شمس الرحمٰن فاروقی[…]