مکتوب نگاری کی روایت میں رسائل کا حصہ ۔۔۔ نصرت بخاری

اردو مکتوب نگاری کی روایت کو آگے بڑھانے اور مشاہیر کے خطوط کو محفوظ رکھنے میں رسائل کا ہمیشہ سے کلیدی کردار رہا ہے لیکن میں اُس مدیر کو سلام پیش کرتا ہوں اور اُس کی جودتِ طبع کی داد دیتا ہوں جس نے اردورسائل کی تاریخ میں پہلی بار اپنے رسالے میں کسی کا Read more about مکتوب نگاری کی روایت میں رسائل کا حصہ ۔۔۔ نصرت بخاری[…]

ساحر شیوی کی دوہا نگاری (قرآن کے تناظر میں) ۔۔۔ ظہیر دانش

دوہے کا مخصوص مزاج، مخصوص آہنگ اور مخصوص انداز ہے۔ دوہا آسانی سے شاعر کی گرفت میں آ نہیں پاتا تا آنکہ شاعر دوہے کے مزاج سے کامل طور پر شناسا نہ ہو جائے، دوہا کہنا سمندر کو کوزے میں سمونے کے مترادف ہے۔ اردو میں بہت سے دوہا نگاروں نے اپنی مخصوص شناخت بنائی Read more about ساحر شیوی کی دوہا نگاری (قرآن کے تناظر میں) ۔۔۔ ظہیر دانش[…]

اشعارِ غالبؔ میں سائنس کے تابندہ ذرّات ۔۔۔ افتخار راغبؔ

زبان و بیان کی نعمت قدرت کے بہترین عطیات میں سے ایک ہے۔ جس کی بدولت نہ صرف انسانوں کے درمیان رابطہ قائم ہوتا ہے بلکہ یہ ما فی الضمیر کے اظہار کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اپنی بات دوسروں تک پہچانے میں عام طور سے ہر مخاطِب کی کوشش ہوتی ہے کہ ایسی زبان Read more about اشعارِ غالبؔ میں سائنس کے تابندہ ذرّات ۔۔۔ افتخار راغبؔ[…]

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال ۔۔۔ محمد اختر گوندل

آج اردو ادب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جہاں ایک طرف نت نئی اصناف وقت کی ضرورت کے تحت پیدا ہو رہی ہیں تو دوسری طرف پہلے سے موجود اصناف میں فنی اور فکری سطح پر انقلابی تبدیلیاں دونوں سطحوں پر ہو رہی ہیں یعنی ادب تخلیق کرنے والے اور ادب پڑھنے Read more about اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال ۔۔۔ محمد اختر گوندل[…]

ڈاکٹر سکندر حیات میکن بطور محقق ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ

تحقیق حق کی تلاش ہے، ایک جستجو ہے جو کئی بکھری اور پراگندہ کڑیوں کو ایک مربوط زنجیر میں جوڑ دیتی ہے۔ تحقیق جہاں علم و ادب میں کئی اضافے کرتی ہے وہاں کئی فرسودہ اور کہنہ روایات کے حصار میں شگاف بھی ڈالتی ہے۔ تحقیق ایک وقت طلب کام ہے اور اس ریاضت و Read more about ڈاکٹر سکندر حیات میکن بطور محقق ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ[…]

جعلی خطوط کی روایت ۔۔۔ سید نصرت بخاری

خطوط کا انسانی زندگی میں بہت عمل دخل رہا ہے۔ شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو گا جس نے کوئی خط لکھا یا لکھوایا نہ ہو، یا کون ایسا شخص ہو گا جس کو کسی نے خط نہ لکھ اہو گا۔ لیکن ایسے لوگ یقیناً بہت کم ہوں گے جنھوں نے فرضی نام سے جعلی Read more about جعلی خطوط کی روایت ۔۔۔ سید نصرت بخاری[…]

سیفی فریدآبادی اور قرآنی تلمیحات – قصیدہ درنعت شہ کونینﷺ کا مطالعہ ۔۔۔ عامر صدیقی

پسِ مردن بنائے جائیں گے ساغر مری گلِ کے لبِ جاں بخش کے بوسے ملیں گے خاک میں ملِ کے ۱   علامہ سید مکرم علی شاہ نقوی سیفی فریدآبادی کا فقط یہ شعر ہی اردو ادب میں انہیں ہمیشہ زندہ رکھنے کے لئے کافی ہے ***********                      حیاتِ علامہ سید مکرم علی شاہ Read more about سیفی فریدآبادی اور قرآنی تلمیحات – قصیدہ درنعت شہ کونینﷺ کا مطالعہ ۔۔۔ عامر صدیقی[…]

فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان

گھر بھر حواس باختہ، غرقابِ غم نڈھال آنگن سے جیسے موت کا لشکر گزر گیا   فضیل جعفری:  پیدائش: ۲۲۔ جولائی ۱۹۳۶، وفات:  ۳۰۔ اپریل ۲۰۱۸   اردو زبان کو جدید آہنگ سے آشنا کرنے والے منفرد اور ممتاز نقاد، قادر الکلام شاعر اور ذہین محقق فضیل جعفری نے ممبئی میں داعی ٔ اجل کو Read more about فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

مسعود حسین خاں کی خاکہ نگاری ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ

خاکہ نگاری اردو ادب کی ایک مقبول صنف ہے۔  اسے اردو اصنافِ نثر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے، کیوں کہ مرزا فرحت اللہ بیگ (1) (1883-1۔ 947) سے لے کر مرزا اکبر علی بیگ (2) (1942-2۔ 005) تک اردو کے تقریباً ہر چھوٹے بڑے ادیب نے خاکے لکھے ہیں اور اس صنف ادب کو Read more about مسعود حسین خاں کی خاکہ نگاری ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]