اقبالؒ اور احیائے ملت اسلامی ۔۔۔ طارق محمود مرزا

علامہ اقبالؒ کو مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کا گہرا ادراک و احساس تھا اور اس عظمت کے کھو جانے کا شدید ملال تھا۔ مگر وہ اس پر ماتم نہیں کرتے بلکہ مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا مقام یاد کراتے ہیں اور انہیں یہ مقام پھر سے حاصل کرنے کاولولہ اور حوصلہ دیتے ہیں۔ علامہ Read more about اقبالؒ اور احیائے ملت اسلامی ۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘۔۔۔ غلام نبی کمار

ایک فنکار اپنے عہد کا نہ صرف راوی ہوتا ہے، بلکہ فلسفی بھی اور اس کے فلسفہ میں تاریخ کے صفحات در صفحات سموئے ہوتے ہیں۔ مورخین سے تخلیق کار بایں معنی بھی ممتاز ہوتا ہے کہ وہ سب کچھ کہتا بھی ہے اور سب کچھ چھپاتا بھی ہے، تاہم مورخین سب کچھ کہہ جاتے Read more about اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

لہجے کی پختگی اور اثر آفرینی کا شاعر: غلام مرتضیٰ راہیؔ ۔۔۔ صغیر افراہیم

وہ غزل جو شاعری کے ہر دور میں اپنے موضوع اور اپنی ہیئت کے اعتبار سے سرتاج سخن رہی ہے، راہیؔ اُس کی نزاکت و نفاست اور نشیب و فراز سے واقف تھے، اوراُس کو سنوارنے کے سولا سِنگار کا ہُنر جان گئے تھے۔ یہ اس لیے بھی کہ جس ماحول میں اُن کی پرورش Read more about لہجے کی پختگی اور اثر آفرینی کا شاعر: غلام مرتضیٰ راہیؔ ۔۔۔ صغیر افراہیم[…]

الہ آباد میں پیدا، کراچی میں مدفون ایک ادیب کی مشترکہ وراثت ۔۔۔ چارو کارتیکے

ترجمہ :جاوید اختر   ہندی اور اردو کے قارئین کی تین نسلیں ابن صفی اور ان کے ناولوں سے محبت کرتی رہی ہیں۔ لیکن ادیبوں کے تصورات بعض اوقات قارئین کی زندگیوں پر گہرے نقوش بھی چھوڑ جاتے ہیں۔ تصور کیجئے سن 1960 کی دہائی میں بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا۔ ترقی کی Read more about الہ آباد میں پیدا، کراچی میں مدفون ایک ادیب کی مشترکہ وراثت ۔۔۔ چارو کارتیکے[…]

اردو کے بلند پایہ طنز و مزاح نگار: مجتبیٰ حسین ۔۔۔ ڈاکٹر احمد علی جوہر

مجتبیٰ حسین اردو زبان و ادب میں عہد ساز شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کی علمی و ادبی شخصیت کے کئی پہلو ہیں۔ وہ ایک کالم نگار، خاکہ نگار، انشائیہ نگار، سفرنامہ نگار، صحافی، مترجم اور مؤلف بھی ہیں۔ لیکن اردو زبان و ادب میں ان کی بنیادی شناخت ایک منفرد و ممتاز طنز و Read more about اردو کے بلند پایہ طنز و مزاح نگار: مجتبیٰ حسین ۔۔۔ ڈاکٹر احمد علی جوہر[…]

میر تقی میرؔ کے غیر مطبوعہ دیوانِ ہفتم کی دریافت و انکشاف ۔۔۔ افضل رضویؔ

پروفیسر ڈاکٹر سید معین الدین عقیل پاکستان کے علمی و ادبی منظر نامے کے ایک ایسے درخشاں ستارے ہیں جن کی علم پروری اور ادب دوستی کی روشنی ہمیشہ پوری آب و تاب کے ساتھ آسمانِ علم و ادب پر چمکتی رہے گی۔ اگرچہ آج کل وہ عام مجالس میں نظر نہیں آتے اور گوشہ Read more about میر تقی میرؔ کے غیر مطبوعہ دیوانِ ہفتم کی دریافت و انکشاف ۔۔۔ افضل رضویؔ[…]

اقبال کے تضادات ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

  فکر و فن میں تبدیلی کے ساتھ فن کار کا فکری گراف بھی اونچ نیچ کا شکار ہو تو یہ کوئی تعجب کی بات نہیں قرآن وسنت سے تو ثابت ہے کہ ایمان بھی گھٹتا بڑھتا رہتا ہے نیکو کاروں کی صحبت میں مومن کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور اگر بدکاروں کی صحبت Read more about اقبال کے تضادات ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

سید محمد اشرف کی ناول نگاری : امتیازات و خصوصیات ۔۔۔ صدام حسین

  سید محمد اشرف کے فکشن کے تعلق سے میں پروفیسر سیما صغیر صاحبہ کی اس رائے سے پوری طرح اتفاق کرتا ہوں : ’’سید محمد اشرف میرے پسندیدہ ادیب ہیں۔پہلی وجہ یہ کہ ان کی ہر تخلیق کی قرأت قاری کو یکسوئی سے اپنی گرفت میں لے لیتی ہے۔ وہ تہذیبی، تمدنی، ثقافتی، لسانی Read more about سید محمد اشرف کی ناول نگاری : امتیازات و خصوصیات ۔۔۔ صدام حسین[…]

جوش ملیح آبادی کی نظم ‘رشوت’ کا تجزیاتی مطالعہ ۔۔۔ ذوالفقار خان زلفی

  جوش ملیح آبادی ہمارے اردو ادب کے ایک اہم شاعر تصور کئے جاتے ہیں۔ آپ کو شاعر شباب اور شاعر انقلاب بھی کہا جاتا ہے۔ جوش کے کلام میں آہنگ، نغمگیت، موسیقیت، عظمت انسانی کے پہلو، کردار نگاری کی بہترین مثالیں، انسانی نفسیات اور معاشرے کی پھیلی ہوئی برائیوں کی ترجمانی دیکھنے کو ملتی Read more about جوش ملیح آبادی کی نظم ‘رشوت’ کا تجزیاتی مطالعہ ۔۔۔ ذوالفقار خان زلفی[…]

مجید امجد کی شاعری میں کَونیاتی اور سائنسی وژن ۔۔۔ شاہد ماکلی

  سائنس اور شاعری میں کئی باتیں مشترک ہیں۔ جیسا کہ شاعر اور سائنس دان ناربرٹ ہرسکارن (Norbert Hirschhorn) نے اپنے مضمون ’’جدید شاعری، جدید سائنس۔۔۔۔ ساخت، استعارہ اور مَظاہر‘‘ میں لکھا ہے: ’’شاعری اور سائنس کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے مربوط ہیں، کیوں کہ دونوں کائنات اور انسانی بقا کی Read more about مجید امجد کی شاعری میں کَونیاتی اور سائنسی وژن ۔۔۔ شاہد ماکلی[…]